"ٹھٹہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

26 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
 
===کلہوڑا سلطنت===
*مزید پڑھیں: '''[[کلہوڑا خاندان|کلہوڑا سلطنت]]'''، '''[[میاں نور محمد کلہوڑو]]'''
[[1701ء]] میں [[سندھ]] میں [[کلہوڑا خاندان]] کی حکومت قائم ہوئی تو [[سندھ]] تب تک خودمختار کلہوڑا حکمرانوں کی تحویل میں تھا جنہوں نے مغلوں کے رُوبہ زوال ہوتے ہوئے اِقتدار سے جلد ہی اپنی خود مختاری کا اعلان کردیا تھا۔