"جنگ فخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

17 بائٹ کا اضافہ ،  11 مہینے پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
== جنگ کے بعد ==
مکہ کے قریب [[وادی زاہر]] جس کا تاریخی نام وادی فخ ہے اس میں 8 ذو الحجہ کے 169ھ کو عباسی حکمران [[موسیٰ الہادی]] اور علوی اہل بیت حسین بن علی بن مثلث علوی کے درمیان جنگ ہوئی، اصحاب اہل بیت احرام کی حالت میں تھے،[[شہید فخ]] حسین بن علی اور ان کے اصحاب کی بڑی تعداد شہید ہوئی۔ ان کے سر کو موسی الہادی کے دربار میں لے جایا گیا، اس نے ان کی حرکت اور ان کے قتل پر ناگواری کا اظہار کیا۔
 
== حوالہ جات ==
22,172

ترامیم