"امین میاں قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی اصلاح
م املا کی اصلاح
سطر 27:
محمد امین میاں نے ابتدائی تعلیم اپنے والد بزرگوار احسن العلماء مولانا سید حسن میاں قادری برکاتی، محمد یوسف آفریدی، منشی سعید الدین، حافظ عبد الرحمٰن عرف حافظ کلو، والدہ اور پھو پھیوں سے حاصل کی۔ علم تکسیر کے ابتدائی اسباق اپنے عمِ مکرم سید العلماء مولانا سید آلِ مصطفٰی برکاتی مارہروی سے پڑھے۔ ڈاکٹر سید محمد امین نے مزید جدید علوم و فنون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا رُخ کیا اور وہاں رہ کر اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ آپ نے [[1981ء]] میں مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے پی۔ ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
== علمی خدمات ==
فخر السادات امین الملت والدین مولانا سید محمد امین میاں نے فراغت کے بعد مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں چند برس درس وتدریس کے منصب پر فائز رہ کر خدمات انجام دیں۔ [[1983ء]] سے سینٹ جانس کالج آگرہ میں شعبۂ اردو کے صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے پھر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں تادم تحریر پروفیسرشعبہ اردو ہیں، آپ شعبہ کے صدر بھی چکے ہیں۔،ہیں۔ علیگڑھ میں ہی آپ نے البرکات ایجوکیشنل سوسائٹیز جیسا عظیم الشان جامعہ قائم کرکے مسلمانوں کے درمیان میں تعلیمی انقلاب لانے کی نمایاں کوششیں کیں،کیں۔ ڈاکٹر سید محمد امین میاں متحرک اور فعال شخصیت ہیں۔ سنیت کی اشاعت میں بھر پور حصہ لیتے ہیں۔ نہایت سنجیدہ، نیک طینت، خوش کردار اور رحم دل واقع ہوئے ہیں۔ طبیعت میں و دیعت کے طور پر سادگی و سنجیدگی زیادہ پائی جاتی ہے۔
 
== تصانیف ==
ڈاکٹر سید محمد امین میاں کئی کتابیں تصنیف چکےکرچکے ہیں۔ آپ کے مقالات ماہنامہ سنی دنیا بریلی، ماہنامہ استقامت کانپور اور ماہنامہ حجاز جدید دہلی میں چھپتے ہیں۔ مندرجہ ذیل تصانیف کے علاوہ آپ نے ادبی، مذہبی، تنقیدی، تحقیقی مقالات لکھے جن کو اہل علم نے وقعت اور اہمیت کی نظر سے دیکھا۔
* 1۔ قائم اور ان کا کلام
* 2۔ شاہ برکت اللہ۔ حیات اور علمی کارنامے
سطر 38:
* 6۔ چہار انواع
== بیعت وخلافت ==
ڈاکٹر سید محمد امین میاں کو تاج العلماء سید اولادِ رسول محمد میاں برکاتی سے بیعت وخلافت کا شر ف حاصل ہے۔ اور والد بزرگوار احسن العلماء سید حسن میاں قادری نےسے بھی اجازت حاصل ہے۔ مزید حضور مفتی اعظم مولانا الشاہ مصطفٰی رضا نوری نے بھی آپ کو اجازت مرحمت فرمائی۔<ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/syed-muhammad-ameen-barkati ضیائے طیبہ]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}}</ref>
 
== حوالہ جات ==