"آبکامہ کانجی ولایتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«عربی: مری سندھی: کانچی بنگالی: کانجی ایک مصنوعی ترش سیال ہے جو آرد جؤ کو پودینہ کے ہمراہ خمیر کر کے بناتے ہیں اس کی ترکیب یہ ہے کہ جؤ کے آٹے میں جنگلی پودینہ ملا کر روٹی پکا کر نمک وغیرہ ملا کر ساتھ پانی میں گوندھ کر بیس دن دھوپ میں رکھ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم: منتقل ضد ابہام روابط)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:42، 17 اکتوبر 2021ء

عربی: مری سندھی: کانچی بنگالی: کانجی ایک مصنوعی ترش سیال ہے جو آرد جؤ کو پودینہ کے ہمراہ خمیر کر کے بناتے ہیں اس کی ترکیب یہ ہے کہ جؤ کے آٹے میں جنگلی پودینہ ملا کر روٹی پکا کر نمک وغیرہ ملا کر ساتھ پانی میں گوندھ کر بیس دن دھوپ میں رکھ کر اس میں اور پانی ڈالیں اور بعد سڑ جانے کے صاف کرکے شیشے میں رکھ لیں ذائقہ: ترش رنگ: بھورا [بو]: [[تیز] مقدار خوراک: 3ماشہ سے 9ماشہ مزاج: گرم خشک افعال و استعمال اخلاط غلیظ کو جلا دیتا ہے بلغم کا تنقیہ کرتا ہے اگر چیچک نکلنے کے وقت آنکھ میں ٹپکایا جاۓ تو آنکھ چیچک سے محفوظ رہتی ہے معدہ اور جگر کو گرم رکھتا ہے ہاضم طعام ہے بد ہضمی قولنج اور ہیضہ کو مفید ہے فربہی کو دور کرنے کے لئے بھی پلاتے ہیں.[1]

  1. کتاب المفردات المعروف خواص الادویہ(کتب خانہ طبیب)صفحہ 57 تا 58