"قے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اقبال کا شاہین نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ الٹی کو قے کی جانب منتقل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox symptom
|Name=الٹیقے
|Image=49-aspetti di vita quotidiana, vomito,Taccuino Sanitatis, Ca - cropped.png
|Alt=
|Caption=ایک تصویر جس میں ایک شخص خون کی الٹیقے کر رہا ہے۔
|Field=[[گیسٹرو اینٹرولوجی]]
|ICD10={{ICD10|R|11||r|10}}
سطر 9:
|MeshID=D014839
}}
'''قے''' جسے عام زبان میں '''الٹی''' بھی کہا ہے، کسی کے [[معدہ|معدے]] سے مواد (مثلاً کھانا وغیرہ) کا [[منہ]] کے راستے یا بعض اوقات [[ناک]] سے غیر اختیاری اور قوی اخراج ہے۔<ref>{{cite book |author=Tintinalli, Judith E. |title=Emergency Medicine: A Comprehensive Study Guide (Emergency Medicine (Tintinalli))|publisher=McGraw-Hill Companies |location=New York |year=2010 |page=830 |isbn=0-07-148480-9 |oclc= |doi= |accessdate=}}</ref>
'''الٹی''' جسے '''قے''' بھی کہا ہے، کسی کے [[معدہ|معدے]] سے
مواد (مثلاً کھانا وغیرہ) کا [[منہ]] کے راستے یا بعض اوقات [[ناک]] سے غیر اختیاری اور قوی اخراج ہے۔<ref>{{cite book |author=Tintinalli, Judith E. |title=Emergency Medicine: A Comprehensive Study Guide (Emergency Medicine (Tintinalli))|publisher=McGraw-Hill Companies |location=New York |year=2010 |page=830 |isbn=0-07-148480-9 |oclc= |doi= |accessdate=}}</ref>
 
الٹیقے مختلف قسم کی بیماریوں سے بھی ہو سکتی ہے؛ یہ مختلف قسم کی جسمانی تکالیف جیسے کہ [[ورم معدہ]] (gastritis) یا [[تسمم]] (poisoning) کے مخصوص ردِ عمل میں پیش آ سکتی ہے یا [[دماغ کی رسولی]] کے مرض کے غیر مخصوص اثرات کے نتیجے میں بھی ہو سکتی ہے۔ الٹیقے ہونے یا آنے کے احساناحساس کو [[غثیان]] (nausea) کہا جاتا ہے، یہ احساس اکثر ہوتا ہے لیکن اس میں ہمیشہ الٹیقے نہیں ہوتی۔ بعض اوقات غثیان یا الٹیقے روکنے کے لیے الٹیقے روکنے والی دوائیاں (Antiemetics) کی ضروری ہوتی ہیں۔ کچھ صورتوں میں، جہاں [[نابیدگی]] (dehydration) ہوتی ہے، [[دروں وریدی]] کے سیال (intravenous fluid) کی ضرورت پڑتی ہے۔ خود انگیختہ الٹیقے (Self-induced vomiting) کھانے کے عارضہ (eating disorder) کا ایک جزو ہو سکتی ہے، جیسے کہ [[ہوکا غثیان]] (bulimia nervosa) اور جو اب اپنے آپ میں ہی خود ایک کھانے کا عارضہ، ”purging disorder“ ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.foxnews.com/story/2007/09/20/new-eating-disorder-no-binge-just-purge.html|title=New Eating Disorder: No Binge, Just Purge|date=20 ستمبر 2007|publisher=|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224222333/https://www.foxnews.com/story/new-eating-disorder-no-binge-just-purge|archivedate=2018-12-24|access-date=2018-04-28|url-status=live}}</ref>
 
الٹیقے [[اگلنا|اگلنے]] (regurgitation) سے مختلف ہے، اگرچہ دونوں اصطلاحات قابلِ مبادلہ طور پر اکثر استعمال کی جاتی ہیں۔ ”اگلنے” میں غیر ہضم شدہ غدا کا [[غذائی نالی]] سے ہو کر منہ کے راستے سے اخراج ہوتا ہے، اس میں کسی قسم کی قوت یا خفگی نہیں ہوتی جیسے کہ الٹیقے میں ہوتا ہے۔ الٹیقے ہونے اور اگلنے کے عمل کے اسباب عام طور پر مختلف ہیں۔
 
شکمی مواد (gastric content) کے [[حلقہ تنفس]] (respiratory tract) میں داخل ہو جانے سے الٹیقے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
 
طویل عرصے تک اور حد سے زیادہ الٹیاںقے آنے سے جسم میں پانی کی مقدار کم کر ہو جاتی ہے۔
 
بار بار یا وافر مقدار کی الٹیاںقے [[غذائی نالی]] میں بردگی یا کٹاؤ کے عمل (erosion) یا غذائی نالی کی لعابی جھلّی میں چھوٹے سراخوں کا باعث ہو سکتی ہیں۔ اس بیماری کو انگریزی زبان میں میلوری-ویس سینڈروم کہتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قے»