"اجے دیوگن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی اصلاح
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
[[فائل:Ajay Devgan and Tamannaah.jpg|تصغیر|اجے دیوگن تمنا بھاٹیا کے ساتھ]]
'''اجے دیوگن''' [[بھارت]] کی [[بالی وڈ]] صنعت کے ایک [[اداکار]] ہیں۔ 2015ء میں ان کی ایک فلم [[سنگھم ریٹرنز]] جاری ہوئی تھی جس میں وہ ایک دبنگ پولیس افسر کے روپ میں ممبئی کے غنڈہ مافیا اور کرپٹ سیاست دانوں کے خلاف ایکشن میں نظر آ رہے ہیں۔ سنگھم ریٹرنز کی کہانی کالا دھن کمانے والوں کے گرد گھومتی ہے جو پندرہ اگست کو ریلیزیریلیز ہوئی۔ اجے دیوگن نے کہا کہ فلم کو [[بھارت]] کے یوم آزادی پر ریلیز کرنے کا مقصد ہی یہ ہے کہ لوگوں میں [[رشوت]] اور غلط دھندوں کے بارے میں آگاہی پیدا کی جائے۔<ref>[http://www.dawnnews.tv/news/1008177 سنگھم ریٹرنز شاندار فلم ثابت ہوگی: اجے دیوگن - Entertainment - Dawn News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==