"واقعہ کربلا کے اعداد و شمار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 621:
تین دیگر خواتین بھی اہل بیت میں تھیں۔
* [[رباب بنت امرؤ القیس]]<ref name="ابن سعد، وہی مآخذ، ص187۔" /> جو [[امام حسین|سید الشہداء]] کی زوجۂ مکرمہ اور [[سکینہ بنت حسین]] اور [[علی بن حسین اصغر|عبداللہ رضیع]] [[علی اصغر]] کی والدہ تھیں؛
* امّ محمد <ref name="ابن سعد، وہی مآخذ، ص187۔" /> بنت [[حسن ابن علی|حسن]] بن [[علی بن ابی طالب|علی]]۔
* ام عبد اللہ [[فاطمہ بنت حسن]] [[محمد باقر|امام محمّد باقر]] کی والدہ اور [[زین العابدین|امام سجاد]] کی زوجہ
 
== قیام حسینی کا ساتھ دینے والی خواتین ==