"نوجوانان عثمانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اقبال کا شاہین نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ نوجوانان عثمانی کو نوجوانان عثمانیہ کی جانب منتقل کیا
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
'''نوجوانانِ عثمانی ''' یا '''جوان عثمانی''' یا '''نوجوانانِ عثمانیہ''' ([[ترک زبان|ترکی]]: Yeni Osmanlilar، ینی عثمانلی لر) [[سلطنت عثمانیہ]] کے قوم پرست دانشوروں کا ایک گروہ تھا جو [[1865ء]] میں قائم ہوا۔ یہ گروہ [[جین جیکس روسو|روسو]] جیسے مغربی مفکرین اور [[انقلاب فرانس]] سے متاثر تھا۔ انہوں نے [[عثمانی ازم]] (عثمانیت) کا نظریہ تخلیق کیا۔ وہ [[آئین|آئینی]] و [[پارلیمانی نظام]]ِ حکومت کے حامی تھے۔
 
اس تنظیم کا اصل نام اتفاق جمعیت تھا البتہ اسے [[نوجوانان عثمانی|ژون ترک لر]]، [[نوجوانان عثمانی|ارباب شباب ترکستان]]، [[نوجوانان عثمانی|گنج عثمانلی لر]] اور [[نوجوانان عثمانی|ینی عثمانلی]] کے مختلف ناموں سے بھی پکارا جاتا تھا۔