"ہائیڈرو کاربن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Methane-3D-balls.png|تصغیر|260px|[[میتھین]] نامی ہائیڈرو کاربن کا ایک [[سہ ابعادی|سہ ابعادی ({{د2}}3-D{{دخ2}})]] [[مثیل]]، بمثل{{زیر}} [[گیند و چھڑی مثیل|گیند و چھڑی (ball-and-stick)]] جس کا [[کیمیائی صیغہ]] CH<sub>4</sub> ہوتا ہے۔ methane [[مماثلی سلسلہ|مماثلی سلسلے (homologous series)]] بنام [[alkane]] کا ایک رکن ہے اور یہ ہائیڈرو کاربن خاندان کے ایسے ارکان ہوتے ہیں کہ جن میں صرف ایک [[کیمیائی بند|بند (bond)]] پایا جاتا ہے۔]]
ہائیڈرو کاربن (hydrocarbon) اصل میں [[نامیاتی کیمیا|نامیاتی]] [[کیمیاء|کیمیا]] میں ایسے [[کیمیائی مرکب|مرکبات]] کو کہا جاتا ہے کہ جن کے [[سالمہ|سالمات]] میں [[ہائیدروجن]] اور [[کاربن]] کے [[کیمیائی عنصر|عناصر]] مربوط ہوتے ہیں؛ اسی وجہ سے ان کو ہائیڈرو کاربن (ہائیڈرو + کاربن) کہا جاتا ہے جہاں آب کا سابقہ ہائیدروجن سے تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔
آسان ترین الفاظ میں ہائیڈرو کاربن ایسے آرگینک کمپاؤنڈ یا نامیاتی مرکبات کو کہتے ہیں جو صرف کاربن اور ہائیڈروجن سے مل کر بنے ہوں۔