"امام حسین کا ساتھ دینے والے صحابہ کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
 
== '''شہدائے کربلا و کوفہ''' ==
مولا امام حسین کے قیام کے دوران شہید ہونے والے جلیل القدر عظیم بزرگ صحابہ کرام {{رض ج|}}جو بے پناہ مشکلات اور رکاوٹرکاوٹوں کے باوجود اور عالم اسلام کی بد ترین اور ظالم ترین حکومت کی قید و بند اور قتل و غارت کے شدید ترین اقدامات کی پرواہ کئے بغیربغیر، اپنے بڑھاپے اور دنیوی مجبوریوں کو بالائے طاق رکھ خودکر کاروان حسینی سے ملحق ہوئے اور حق کا ساتھ دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور اپنے سالار کارواں کے ساتھ اپنے خون سے تا روز قیامت حق و باطل کے درمیان واضح لکیر کھینچ دی اور تمام انسانیت کے لئے معیار حق بن گئے۔
{{ستون آ|4}}