"امام حسین کا ساتھ دینے والے صحابہ کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{کام جاری|}}
'''امام حسین کا ساتھ دینے والے صحابہ کی فہرست''' میں ان صحابہ کرام نبوی کا ذکر ہے۔ جنہوں نے اسلام کو مکمل سمجھا اور [[قرآن]] و [[اہل بیت]] کو مضبوطی سے تھامے رکھا اور [[پنج تن]] پاک سے اپنی الفت اور محبت کا ہر دور میں عملی ثبوت پیش کیا۔
[[نبی اکرم]] {{درود}} کے عظیم الشان صحابہ کرام {{رض ج|}} کی کثیر تعداد نے اسلام کے لئے قربانیاں پیش کی ہیں قیام امام حسین میں بھی صحابہ کرام نے بھرپور قربانیاں پیش کی ہیں۔صحابہ کرام میں سے بعض اصحاب کربلا میں پہنچ کرعلی الاعلان یزید کے باطل اعمال و نظریات کے خلاف جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے تو بعض کربلا سے قبل کوفہ یادیگر مقامات پرامام حسین علیہ السلام کی حمایت کے جرم میں یزیدی کارندوں کے ہاتھوں شہید کردیئے گئے نیز بعض اصحاب جوکچھ وجوہات کی بناپرواقعہ کربلا میں شریک نہ ہوسکے تھے نےامام حسینؑ کی شہادت کے بعد یزیدکے مظالم کے خلاف اورامام حسینؑ کی حمایت میں قیام کیا اورجانیں قربان کرکے ثابت کیا کہ اس راہ میں موت شہادت وسعادت کی موت ہے۔