"بپتسمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:St-valentine-baptizing-st-lucilla-jacopo-bassano.jpg|تصغیر|سینٹ ویلنٹائن سینٹ لوسیلا کو بپتسمہ دیتے ہوِئے]]
 
'''بپتسمہ''' یونانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی '''اصطباغ یا غسل''' (Baptism) کے ہیں اور مسیحیوں کی ایک مذہبی رسم ہے جسےازخود [[ یسوع مسیح]] نے قائم کیا<ref name="حوالہ 1">اِنجیل مقدس بمطابق متی 28: 16-20</ref>۔ اِس رسم کے ذریعے نومولود یا غیر مسیحی آدمی کو [[مسیحیت]] میں داخل کیا جاتا ہے<ref>اِنجیل مقدس بمطابق مرقس 16:16</ref>۔ یہ رسم عموماً گرجوں میں ادا کی جاتی ہے۔ بعض گرجوں میں مسیحیوں کو اُس وقت بپتسمہ دیا جاتا ہے جب وہ جوان ہوجائیں۔
 
== بپتسمہ کے طریقے ==
بپتسمہ دینے کے تین طریقے ہیں جس میں نومولود یا غیر مسیحی شخص پرمقدس پانی چھڑک کریا اُنڈیل کر یا پانی کے حوض میں ڈُبکی لگوانے کے عمل سے [[مسیحیت ]] میں باقاعدہ داخل کیا جاتاہے<ref>[https://classroom.synonym.com/3-types-of-baptism-in-christianity-12083516.html 3 Types of Baptism in Christianity | Synonym<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>۔ بپتسمہ دریا، سمندر یا چشمہ جیسی کسی بہتے ہوئے پانی کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے<ref>رسولوں کے اعمال 8: 36</ref>۔
دریائے یردن پر [[یسوع مسیح]] نے [[یوحنا اصطباغی]] سے بپتسمہ لیا <ref> اِنجیل مقدس بمطابق متی 3: 13-17</ref>۔اورصعودِ آسمانی کے وقت اپنے حواریِن کو بھی بذریعہ باپ، بیٹے اورروح القدس کے نام میں بپتسمہ دینے اورانجیل کی منادی کا حکم صادِرفرمایا<ref name="حوالہ 1" />۔عیدِ [[پنتکست]] پر [[یسوع مسیح]] کے شاگرد پطرس کے وعظ سے تین ہزارلوگ قائل ہوئے اور اُنہوں نے حوارینِ مسیح سے بپتسمہ لیا <ref>رسولوں کے اعمال 2: 41</ref>۔یہاں سے مسیحی کلیسیاء کی ابتدا ہوئی<ref>رسولوں کے اعمال 2: 40-47</ref>۔
 
سطر 32:
[[زمرہ:یہودی۔مسیحی موضوعات]]
[[زمرہ:ہسپانیہ]]
[[زمرہ:مندائیت]]