"اشرف علی تھانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Ashraf_Ali_Thanvi.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں P199 نے حذف کردیا ہے
رموز اوقاف
سطر 44:
 
== سلوک و معرفت ==
ظاہری علوم کی تکمیل کے بعد دل میں تزکیہ باطن کا داعیہ پیدا ہوا، چنانچہ [[شوال]] [[1201ھ]] میں جب کہ وہ طالب علمی کی زندگی ختم فرماکر کانپور میں اشاعت علوم میں مصروف تھے۔ سفر حج کی تو فیق ہوئی،ہوئی۔ وہ اپنے والد کی معیت میں زیارت حرمین شریفین کے لیے روانہ ہوئےہوئے۔ مکہ معظمہ پہنچ کر حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کی خدمت میں حاضر ہوئےہوئے۔ حاجی صاحب مجدد الملۃ کے آنے سے بہت خوش ہوئے اور دست بدست بیعت کی نعمت سے سرفراز کیا اور فرمایا تم میرے پاس چھ مہینے رہ جاؤ لیکن والد ماجد نے مفارقت کو گوارا نہ کیا۔ اس پر حاجی صاحب نے فرمایا کہ والد کی اطاعت مقدم ہے اس وقت چلے جاؤ پھر دیکھا جائے گا،گا۔ [[1310ھ]] میں وہ دوبارہ [[مکہ]] مکرمہ تشریف لے گئے اور چھ ماہ حاجی صاحب کی خدمت میں رہے۔<ref name="سنی آن لائن" />
 
اس دوران میں حاجی صاحب نے ان کو شرف خلافت سے نوازا اور ساتھ یہ فرمایا میاں اشرف! توکل بخدا [[تھانہ بھون]] جاکر بیٹھ جانا اگر سخت حالات پیش آئیں تو عجلت مت کرنا! ان وصیتوں اور باطنی دولت کو لے کر وہ [[1311ھ]] میں وطن واپس لوٹ آئے اور حاجی صاحب کی وصیت کے مطابق تھانہ بھون میں رشد واصلاح باطنی کا کام شروع کر دیا۔ ہندوستان کے طول وعرض سے لوگ پروانہ وار آتے رہے اور دین اسلام کا کام کرتے رہے۔<ref name="سنی آن لائن" />