"سونی تارا پور والا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
سونی تارا پور والا (پیدائش 1957) بھارتی فوٹوگرافر ، منظر نگاراور فلمساز ہیں۔ انہوں نے میسیسیپی مسالہ، دی نیمسیک اور آسکر کے لیے نامزد [[سلام بومبے]] کی منظر نگاری کی تھی۔ ان سب کی ہدائتکارہ [[میرا نائر]] تھیں۔<ref>{{cite news |title=From Hollywood Back to Bombay|url=https://www.nytimes.com/1994/10/12/style/12iht-soon.html |newspaper=[[نیو یارک ٹائمز]] |date=12 October 1994 |first=Alexandra |last=Viets}}</ref> انہوں نے روہنٹن مستری کے ناول سچ اے لانگ جرنی (2000) کو بھی فلم کی کہانی میں ڈھالا۔ ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکار ان کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم تھی۔ لٹل زیزو کے ساتھ ساتھ ان کی تازہ ترین فلم یہ بیلے (2020) جو بنیادی طور پر نیٹ فلکس کے لیے بنی اس فلم کی کہانی بھی انہوں نے لکھی اور پھر اس کی ہدایتکاری بھی انہوں نے خود ہی کی۔
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
تارا پور والا 1957ء میں بھارت کے شہر ممبئی میں ایک پارسی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے ابتدائی اسکول کی تعلیم کوئین میری اسکول ممبئی سے مکمل کی۔ انہیں انڈر گریجویٹ پروگرام کے لیے ہاورڈ یونیورسٹی میں پڑھنے کے لیے وظیفہ ملا۔ اگرچہ انہوں نے انگریزی اور امریکی ادب میں گریجوئیشن کی لیکن اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے فلم سے متعلق بے شمار کورس کیے اور الفریڈ گزیٹی سے فلم سازی کا بھی کورس کیا۔ اس دوران ان کی ملاقات میرا نائر سے ہوئی جب وہ گریجوئیشن کر رہی تھیں۔ یہ ملاقات ان کی طویل المدت دوستی اور دونوں کی مشترکہ تخلیقات کا پیش خیمہ ثابت ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==