"گنجائشدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 10:
}}
 
'''کیپیسیٹر''' ، '''برق گیر''' یا '''برقی مکثفہ''' (capacitor) کو اردو میں '''گنجائشدار''' بھی کہتے ہیں (جسے پہلے '''مکثف''' کہا جاتا تھا)۔ یہ ایک ایسا سادہ آلہ ہوتا ہے جو [[برقی بار]] (charge) کو ذخیرہ کر سکتا ہے۔ [[ڈائیوڈ]] کی طرح کیپیسٹر کے بھی صرف 2 سرے ہوتے ہیں۔ آج کل کئی شکل کے کیپیسٹر استعمال کیے جاتے ہیں تاہم ان سب کے کام کرنے کا اصول کم و بیش ایک ہی طرح کا ہوتا ہے۔ ان سب کیپیسٹروں میں دو [[موصل|موصلوں]] (conductor) کے درمیان ایک [[حاجز]] (dielectric/insulator) ہوتا ہے۔ موصل ایسی اشیاء کو کہتے ہیں جن میں سے بجلی گزر سکتی ہے (مثلاً دھاتیں) جبکہ حاجز سے مراد وہ اشیاء ہوتی ہیں جن میں سے بجلی نہیں گزر سکتی جیسے کاغذ، لکڑی وغیرہ۔<br>
[[فائل:Capacitors Various.jpg|تصغیر|بائیں|250px|مختلف کپیسٹر]]
[[فائل:Vp6 blown capacitor.jpg|تصغیر|بائیں|250px|‎کمپوٹر میں نصب کیپیسٹر‎]]