"واصل ابن عطا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
'''واصل بن عطاء''' ([[700ء]]–[[748ء]]) ({{lang-ar|واصل بن عطاء}}) اولین مسلم قاضیوں اور مفکرین میں سے تھے۔
واصل بن عطاء مخزومی، ابو حذیفہ ان کی کنیت تھی، [[80ھ]] میں پیدا ہوئے، حسن بصری کے شاگرد اور فرقہ [[معتزلہ]] کے بانی تھے۔ کبیرہ گناہ کے حکم میں ان کا اور ان کے استاد [[حسن بصری]] کا اختلاف ہوا تو حسن بصری نے ان کے بارے میں کہا ''اعتزل{{زبر}}نا واصل '' (واصل ہم سے علحیدہعلیحدہ ہوگیا)۔ ان کا انتقال [[131ھ]] [[748ء]] میں ہوا.<ref>لسان الميزان:مؤلف: أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني ناشر: دار البشائر الإسلامية،</ref>
 
== حوالہ جات ==