"معقل بن سنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
[[ابن اسحاق]] نے کہا ہے کہ [[مسلم بن عقبہ]] مسرف کے حکم سے نوفل بن مساحق کے ہاتھوں [[ذی الحجہ]] 63 ھ میں مدینہ منورہ میں [[واقعۂ حرہ]] کے بعد مظلومانہ شہید کئے گئے۔<ref>الاصابہ فی تمییز الصحابہ</ref>
 
ان کے ساتھ دیگر شہید ہونے والے اہم افراد یہ تھے [[فضل ابن عباس|فضل بن عباس بن ربيعة]] ابن الحارث بن عبد المطلب، و ابو بكر بن عبد اللہ بن جعفر بن أَبي طالب، و ابو بكر بن عبد الله بن عمر بن الخطاب، ويعقوب بن طلحة بن عبيد اللہ، وعبد الله بن زيد بن عاصم، وغيرہ، اہل مدينہ نے مسلم بن عقبة کو اس المناک اور وحشیانہ واقعہ کے مسرف (زیادہ روی کرنے والا۔حد سے تجاوز کرنے والا) کا لقب دیا چونکہ اس نے تمام حدیں پھلاند دی تھیں۔
 
==حوالہ جات==