"کمیل ابن زیاد نخعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 34:
* [[یحیی بن معین]] نے کہا: ثقہ۔<ref>الجرح والتعديل لابن أبي حاتم ٧/ ١٧٥ رقم ٩٩٥ ط. طبعة مجلس دائرة المعارف العثمانية</ref>
* [[ابن سعد]] نے کہا: اہلِ کوفہ کے تابعین میں پہلے طبقے کے ہیں۔ انہوں نے علی کے ساتھ صفین میں شرکت کی۔ وہ معزز اور اپنی قوم میں مطیع تھے۔ جب حجاج بن یوسف کوفہ آیا تو اس نے انہیں بلوایا اور قتل کیا۔ وہ ثقہ اور قلیل الحدیث تھے۔<ref>الطبقات الكبرى لابن سعد ٦/ ١٧٩ ط. دار صادر</ref>
* [[ابن حبان]] نے کہا: ”وہ سخت منکر الحدیث ہے، میں نے اس کی روایت دیکھی وہ قابلِ احتجاج نہیں“۔{{refefn-lr|١شیخ [[بشار عواد معروف]] نے کہا: میں نہیں جانتا کہ آخرکار ابن حبان نے اسے اپنی کتاب ثقات میں ذکر کیوں کیا؟<ref>تهذيب الكمال في أسماء الرجال ٢٤/ ٢١٩ ط. مؤسسة الرسالة</ref>}} <ref>المجروحين لابن حبان ٢/ ٢٢٥ ت. حمدي</ref> اور اپنے دوسری کتاب "الثقات" میں بھی ذکر کیا۔<ref>الثقات لابن حبان ٥/ ٣٤١ ط. دائرة المعارف العثمانية</ref>
* [[ابن حجر العسقلاني]] : ثقة رمي بالتشيع.
* محمد بن سعد : ثقة، قليل الحديث.