"کمیل ابن زیاد نخعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏روایات: درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20:
* مزید پڑھیں: [[دعائے کمیل|'''دعائے کمیل''']]
 
کمیل نے [[علی بن ابی طالب|حضرت علی بن ابی طالب]] سے دعائے خضر کو نقل کیا ہے۔ [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] نے [[بحار الانوار]] میں [[علی بن ابی طالب|حضرت علی بن ابی طالب]] کی متعدد وصیتوں کو کمیل ابن زیاد کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ ابن شعبہ حرانی نے تحف العقول میں بھی اِن وصایا کو نقل کیا ہے۔<ref>ابن شعبہ الحرانی: تحف العقول، صفحہ 171 تا 176۔مطبوعہ [[قم]]، [[1404ھ]]۔ </ref> [[اہل سنت|اہل سنت منابع]] میں کمیل کو قلیل الحدیث کہا گیا ہے تاہم محدث [[یحییٰ بن معین]] (متوفی [[848ء]]) اور محدث [[ابن حبان|ابن حبان البُستی]] (متوفی [[20 اکتوبر]] [[965ء]]) نے آپ کو ثقہ قرار دیا ہے جبکہ [[ابوسعد السمعانی]] (متوفی [[562ھ]])نے اِن سے روایت کو ضعیف اور غیر ثقہ قرار دیا ہے۔[[ابن حجر عسقلانی|علامہ ابن حجر عسقلانی]] نے لکھا ہے کہ:
* کمیل نے [[علی بن ابی طالب|حضرت علی بن ابی طالب]]، [[عمر بن خطاب|خلیفہ دؤم حضرت عمر رضی اللہ عنہ]]، [[عثمان بن عفان|خلیفہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ عنہ]]، [[عبد اللہ بن مسعود|عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ]] (متوفی [[650ء]])، [[ابو ہریرہ|حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ]] (متوفی [[59ھ]]) سے روایت کی ہے جبکہ عبدالرحمنعبد الرحمن بن عابس، ابو اسحاق سبیعی، عباس بن ذریح، عبد اللہ بن یزید صہبانی، اعمش، عبدالرحمنعبد الرحمن بن جندب وغیرہ نے ان سے روایت کی ہے۔<ref name=":0">[[ابن حجر عسقلانی|علامہ ابن حجر عسقلانی]]: [[الاصابہ فی تمييز الصحابہ]]، جلد 5، صفحہ 486۔ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1382ھ]]/ [[1962ء]]</ref>
 
== وفات ==