"کمیل ابن زیاد نخعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20:
* مزید پڑھیں: [[دعائے کمیل|'''دعائے کمیل''']]
 
کمیل نے [[علی بن ابی طالب]] سے دعائے خضر کو نقل کیا ہے۔ [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] نے [[بحار الانوار]] میں [[علی بن ابی طالب|حضرت علی بن ابی طالب]] کی متعدد وصیتوں کو کمیل ابن زیاد کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ ابن شعبہ حرانی نے تحف العقول میں بھی اِن وصایا کو نقل کیا ہے۔<ref>ابن شعبہ الحرانی: تحف العقول، صفحہ 171 تا 176۔مطبوعہ [[قم]]، [[1404ھ]]۔ </ref> [[اہل سنت|اہل سنت منابع]] میں کمیل کو قلیل الحدیث کہا گیا ہے تاہم محدث [[یحییٰ بن معین]] (متوفی [[848ء]]) اور محدث [[ابن حبان|ابن حبان البُستی]] (متوفی [[20 اکتوبر]] [[965ء]]) نے آپ کو ثقہ قرار دیا ہے جبکہ [[ابوسعدابو السمعانیسعد سمعانی]] (متوفی [[562ھ]])نے اِن سے روایت کو ضعیف اور غیر ثقہ قرار دیا ہے۔[[ابن حجر عسقلانی|علامہ ابن حجر عسقلانی]] نے لکھا ہے کہ:
 
”کمیل نے [[علی بن ابی طالب]]، [[عمر بن خطاب]]، [[عثمان بن عفان]]، [[عبد اللہ بن مسعود]] (متوفی [[650ء]])، [[ابو ہریرہ]] (متوفی [[59ھ]]) سے روایت کی ہے جبکہ عبد الرحمن بن عابس، ابو اسحاق سبیعی، عباس بن ذریح، عبد اللہ بن یزید صہبانی، اعمش، عبد الرحمن بن جندب وغیرہ نے ان سے روایت کی ہے“۔<ref name=":0">[[ابن حجر عسقلانی|علامہ ابن حجر عسقلانی]]: [[الاصابہ فی تمييز الصحابہ]]، جلد 5، صفحہ 486۔ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1382ھ]]/ [[1962ء]]</ref>