"کمیل ابن زیاد نخعی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 37:
* [[عجلی]] نے کہا: کوفی تابعی ثقہ۔<ref>الثقات للعجلي ٢/ ٢٢٨ ط. الدار</ref>
* [[ابن حبان]] نے کہا: ”وہ سخت منکر الحدیث ہے، میں نے اس کی روایت دیکھی وہ قابلِ احتجاج نہیں“۔{{refn|group=حاشیہ|شیخ [[بشار عواد معروف]] نے کہا: میں نہیں جانتا کہ آخرکار ابن حبان نے اسے اپنی کتاب ثقات میں ذکر کیوں کیا؟<ref>تهذيب الكمال في أسماء الرجال ٢٤/ ٢١٩ ط. مؤسسة الرسالة</ref>}} <ref>المجروحين لابن حبان ٢/ ٢٢٥ ت. حمدي</ref> اور اپنے دوسری کتاب "الثقات" میں بھی ذکر کیا۔<ref>الثقات لابن حبان ٥/ ٣٤١ ط. دائرة المعارف العثمانية</ref>
* [[ابن عمار موصلی|محمد بن عمار موصلی]] نے کہا: وہ رافضی{{refn|group=حاشیہ|شیخ [[بشار عواد معروف]] نے کہا: بھلا ایک رافضی ثقہ کیسے ہوسکتا ہے!؟<ref>تهذيب الكمال في أسماء الرجال ٢٤/ ٢١٩ ط. مؤسسة الرسالة</ref>}} اور علی کے اصحاب میں سے ثقہ، اور شیعہ کے سرغنہ اور مصیبتوں میں سے مصیبت تھے۔<ref>تاريخ دمشق لابن عساكر ٥٠/ ٢٥١ (وسنده صحيح) ط. دار الفكر</ref>
* [[ابن حجر عسقلانی]] : ثقہ ہیں اور ان پر شیعہ ہونے کا الزام ہے۔
'''أقوال علماء [[الشيعة]] فيه:'''
|