|
|
== وجہ تسمیہ ==
[[انگریزی]] میں فزکس کا لفظ، [[یونانی (زبان)|یونانی]] زبانکے کےلفظ ''physis'' سے آیا ہے جس کے معنی فطرت یا طبیعہ کے ہوتے ہیں۔ طبیعہ سے مراد [[کائنات]] کی ہر وہ شے ہوتی ہے کہ جو انسان کے اختیار یا تضبیط سے باہر ہو (یا کم از کم اس وقت رہی ہو جب سے اس لفظ کی ان معنوں میں استعمال کی اصطلاح رائج ہوئی) اور اسی [[عربی زبان|عربی]] لفظ طبیعہ سے آج کا مروجہ لفظ برائے فزکس یعنی طبیعیات ماخوذ ہے۔ بالکل اسی نام کی مناسبت سے طبیعیات ایک ایسا سائنسی علم ہے جس میں فطرت و طبیعہ کے ان بنیادی قوانین پر تحقیق کی جاتی ہے کہ جو اس کائنات کے نظم و ضبط کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
== تاریخ ==
|