"انکسار نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: cs:Difrakce
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
 
[[تصویر:NGC6397.jpg|thumb|right|ہبل کی دوربین Hubble Telescope سے لی گئی ایک تصویر۔ ہر ستارے کے اوپر نیچے اور دائیں بائیں سے پھوٹتی ہوئی روشنی کی کرنیں اصلی نہیں ہیں بلکہ انکسار کی وجہ سے پیدا ہونے والا تصویری نقص ہے۔ انعکاسی دوربین میں چھوٹے آئنے کو سہارا دینے والی چار سلاخوں کے گرد روشنی کے انکسار کی وجہ سے یہ نقص پیدا ہوتا ہے۔ انعطافی دوربین میں روشنی کو سہارا دینے والی سلاخوں سے نہیں گزرنا پڑتا اس لیئے انعطافی دوربین کی تصویروں میں یہ نقص نہیں ہوتا۔]]
 
 
[[تصویر:Compact disc.svg|thumb|300px|کسی CD پر بنے tracts اتنے قریب قریب ہوتے ہیں کہ روشنی کی لہروں میں انکسار diffraction ہو جاتا ہے اور روشنی اپنے رنگوں میں بکھر کر قوس قزح جیسی شباہت پیدا کرتی ہے۔]]
[[تصویر:Wave Diffraction 4Lambda Slit.png|right|thumb|300px|Numerical approximation of diffraction pattern from a slit of width four wavelengths with an incident plane wave. The main central beam, nulls, and phase reversals are apparent.]]