"جگدیش چندر وید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
جگدیش چندر 24 نومبر 1930 کو ضلع ہوشیارپور کے ایک گاؤں ‘گھوڑے واہا’ میں پیدا ہوئے۔ دسویں جماعت تک جالندھر میں تعلیم حاصل کی اور جالندھر سے ہی معاشیات میں ایم. اے. کیا۔
== ناول نگاری ==
جگدیش چندر وید پنجابی لوک زندگی، خاص کر دلت طبقے کی مشکلات اور مسائل کو اپنے ناولوں کا موضوع بنانے والے ناول نگار ہیں۔ کافی عرصے تک ان کے ناول نصابی کتب کے طور پر پڑھائے جا رہے ہیں ۔ان کا ناول دھرتی دھن نا اپنا نچلے طبقے کے لوگوں کی بے بسی اور ان کی زندگی کے درد حقیقی انداز میں پیش کرنے والا ایک اہم ناول مانا گیا ہے۔ پنجاب کے دیہات کی صحیح تصویر دیکھنی ہو تو ان کے ناولوں کو پڑھنا کافی ہوگا۔