2,108
ترامیم
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں+زمرہ:پاکستان سٹاک ایکسچینج+زمرہ:پاکستان میں غیر ملکی کمپنیوں کی ذیلی کمپنیاں) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
{{Infobox exchange
|name = پاکستان اسٹاک ایکسچینج
|nativename =
|logo =
|image =
|footnotes =
}}
پاکستان اسٹاک ایکسچینج یا '''بازارِ حِصَص پاکستان''' دراصل پاکستان کے تین اسٹاک ایکسچینج لاہور، اسلام آباد اور کراچی کو ملا کر تیار کیا گیا ہے اس کا صدر دفتر کراچی میں ہے۔ اس کا افتتاح [[11 جنوری]] [[2016ء]] کو کیا گیا یہ اپنی نوعیت کا پہلا اسٹاک ایکسچینج ہے یہاں 400 سے زیادہ بروکر موجود ہیں اس میں بیک وقت تینوں مارکیٹوں میں ایک ساتھ ٹریڈنگ ہوسکتی ہے۔
پاکستان کی 69 سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ [[12 اگست]] [[2016ء]]کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈکس چالیس ہزار (40000) پوائنٹس کو کراس کر گیا۔
|
ترامیم