"اسپیکٹرل لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذر؛ تزئینی تبدیلیاں
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
روشنی کے [[طیف|طیف (Spectrum)]] میں موجود خط (Line) کو '''طیفی خط''' (Specteral line) کہا جاتا ہے۔ <br/>
روشنی جب کسی [[منشور (بصریات)|منشور]] (prism) سے گزرتی ہے تو مختلف رنگوں میں بٹ جاتی ہے جسے طیف کہتے ہیں۔ سورج سے آتی ہوئی روشنی بھی [[منشور]] سے گذرگزر کر اسی طرح طیف بناتی ہے۔ لیکن جب نہایت باریک بینی سے اس طیف کا جائیزہ لیا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ اس میں کچھ سیاہ خطوط موجود ہیں جس کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ اس میں کچھ [[تعدد]]وں (یا [[طول موج]]) کے [[نوریہ]] (فوٹون) غائب ہیں۔ ایسا اس وقت ممکن ہے جب گرم اجسام سے نکلتی روشنی اور دیکھنے والے کے درمیان سرد گیس موجود ہو۔ <br/>
مختلف [[عناصر|عناصر (elements)]] جب گیس کی حالت میں ہوتے ہیں تو مختلف تعددوں (یا طول موج) کی امواج خارج یا جذب کرتے ہیں۔ طیفی خطوط کو عناصر کا [[انفرادی خصوصیت|اِنفرادی خصوصیت (finger print)]] بھی کہا جا سکتا ہے۔ ستاروں سے آتی ہوئی روشنی کو منشور سے گزار کر کے بتایا جا سکتا ہے کہ کس ستارے میں کون کون سے عناصر موجود ہیں۔ <br/>
گیس کی حالت میں عناصر طیفی خطوط کی شکل میں توانائی خارج کرتے ہیں لیکن ٹھوس حالت میں مادے [[سیاہ جسمی اشعاع]] کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
سطر 52:
 
== نیلا ہٹاو (Blue shift) ==
جب ایک ستارہ ہماری جانب تیزی سے آ رہا ہوتا ہے تو اس کے طیف میں موجود طیفی خطوط اپنی اصل جگہ سے ہٹ کر زیادہ تعدد (یعنی زیادہ چھوٹی طول موج) کی طرف چلی جاتی ہیں۔ ستارہ جتنی زیادہ رفتار سے ہماری جانب بڑھ رہا ہو گا تعدد میں اضافہ یعنی [[نیلا منتقلی|نیلا منتقلیہٹاو ([[Blue shift)]]) بھی اتنا ہی زیادہ ہو گا۔ <br/>
[[اینڈرومیڈا]] نامی ایک [[کہکشاں]] (Andromeda Galaxy) ہم سے 25 لاکھ [[نوری سال]] کے فاصلے پر ہے مگر دوسری کہکشاوں کے برعکس یہ ہم سے دور نہیں جا رہی بلکہ 110 کلو [[میٹر فی سیکنڈ]] کی رفتار سے ہماری جانب آ رہی ہے۔ اندازہ ہے کہ یہ ہماری کہکشاں (Milky way) سے چار ارب سال بعد ٹکرا جائے گی۔ اینڈرو میڈا سے آتی ہوئی روشنی میں طیفی خطوط کا نیلا ہٹاو موجود ہے۔
 
سطر 64:
 
== ہائیڈروجن لائن ==
ہائیڈروجن سے نکلنے والی شعاع کی فریکوئینسی 1.4204 گیگا ہرٹز ہوتی ہے اور اگر طول موج میں ناپی جائے تو 21 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ یعنی یہ نظر آنے والی روشنی نہیں ہوتی بلکہ ریڈیو فریکوئینسی (مائیکرو ویو) کی لہر ہوتی ہے۔ [[کائینات]] میں کئی دھول کے بڑے بڑے بادل موجود ہیں جن میں سے نظر آنے والی روشنی نہیں گذرگزر سکتی اور اس طرح انسان یہ نہیں دیکھ سکتا کہ ان بادلوں کے پیچھے کیا ہے۔ مگر ہائیڈروجن سے نکلنے والی یہ ریڈیو لہر ان بادلوں کے آر پار گذرگزر سکتی ہے۔ اس طرح ریڈیو دوربینوں کی مدد سے انسان کو کائنات کے بارے میں بے شمار نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔
 
==تھیلیئم اور ٹیلوریئم لائن==
تھیلیئم سے خارج ہونے والی روشنی چمکدار سبز رنگ کی ہوتی ہے جبکہ ٹیلوریئم سے پیلے رنگ کی روشنی نکلتی ہے۔<ref>[https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/element/Thallium Thallium | Tl (Element) - PubChem]</ref>
== نیل ==
کپڑے دھونے کے [[نیل (رنگ)|نیل]] کا مولیکول 613 نینو میٹر طول موج کی نارنجی روشنی جذب کر لیتا ہے جبکہ نیلی روشنی منعکس کرتا ہے اور اس وجہ سے نیلا نظر آتا ہے۔