"اسپیکٹرل لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
==تھیلیئم اور ٹیلوریئم لائن==
تھیلیئم سے خارج ہونے والی روشنی چمکدار سبز رنگ کی ہوتی ہے جبکہ ٹیلوریئم سے پیلے رنگ کی روشنی نکلتی ہے۔<ref>[https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/element/Thallium Thallium | Tl (Element) - PubChem]</ref>
[[فائل:Thallium spectrum visible.png|تصغیر|ہرے رنگ کی تھیلیئم لائن]]
 
== نیل ==
کپڑے دھونے کے [[نیل (رنگ)|نیل]] کا مولیکول 613 نینو میٹر طول موج کی نارنجی روشنی جذب کر لیتا ہے جبکہ نیلی روشنی منعکس کرتا ہے اور اس وجہ سے نیلا نظر آتا ہے۔