"عبد الستار ایدھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Abdul_Sattar_Edhi.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Magog the Ogre نے حذف کردیا ہے
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 1:
{{محفوظdelete}}
{{Infobox person
|honorific prefix =
|image =
|image_size = 250px
سطر 28 ⟵ 26:
|name=}}
 
'''عبد الستار ایدھی''' '''(پیدائش: [[یکم جنوری]]، [[1928ء]] - وفات: [[8 جولائی]]، [[2016ء
'''عبد الستار ایدھی''' '''(پیدائش: [[یکم جنوری]]، [[1928ء]] - وفات: [[8 جولائی]]، [[2016ء]])''' [[خدمت خلق]] کے شعبہ میں [[پاکستان]] اور [[دُنیا|دنیا]] کی جانی مانی شخصیت تھے، جو [[پاکستان]] میں [[ایدھی فاؤنڈیشن]] کے تاحیات صدر رہے۔ [[ایدھی فاؤنڈیشن]] کی شاخیں تمام دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کی بیوی محترمہ [[بلقیس ایدھی]] [[بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن]] کی سربراہ ہیں۔ دونوں کو [[1986ء]] میں عوامی خدمات کے شعبہ میں [[رامون ماگسےسے ایوارڈ]] (Ramon Magsaysay Award) سے نوازا گیا۔
 
== ابتدائی حالات ==
 
'''عبد الستار ایدھی''' [[یکم جنوری]]، [[1928ء]] میں [[بھارت]] کی ریاست [[گجرات (بھارت)|گجرات]] کے شہر [[بانٹوا]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کپڑے کے تاجر تھے جو متوسط طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ پیدائشی لیڈر تھے اور شروع سے ہی اپنے دوستوں کے چھوٹے چھوٹے کام اور کھیل تماشے کرنے پر حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ جب ان کی ماں ان کو اسکول جاتے وقت دو پیسے دیتی تھی تو وہ ان میں سے ایک [[زر|پیسا]] خرچ کر لیتے تھے اور ایک [[زر|پیسا]] کسی اور ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے کے لیے۔ گیارہ سال کی عمر میں انہوں نے اپنی ماں کی دیکھ بھال کا کام سنبھالا جو شدید قسم کے [[ذیابیطس]] میں مبتلا تھیں۔ چھوٹی عمر میں ہی انہوں نے اپنے سے پہلے دوسروں کی مدد کرنا سیکھ لیا تھا، جو آگے کی زندگی کے لیے کامیابی کی کنجی ثابت ہوئی۔
 
== آغاز ==
 
[[1947ء]] میں [[تقسیم ہند]] کے بعد ان کا خاندان [[بھارت]] سے ہجرت کر کے [[پاکستان]] آیا اور [[کراچی]] میں آباد ہوئے۔ [[1951ء]] میں آپ نے اپنی جمع پونجی سے ایک چھوٹی سی دکان خریدی اور اسی دکان میں آپ نے ایک ڈاکٹر کی مدد سے چھوٹی سی [[ڈسپنسری]] کھولی جنہوں نے ان کو [[طبی امداد]] کی بنیادی باتیں سکھائیں۔ اس کے علاوہ آپ نے یہاں اپنے دوستوں کو [[تدریس]] کی طرف بھی راغب کیا۔ آپ نے سادہ طرز زندگی اپنایا اور [[ڈسپنسری]] کے سامنے بنچ پر ہی سو لیتے تاکہ بوقت ضرورت فوری طور پر مدد کو پہنچ سکیں۔