"اوبیٹی پرائیویٹ لمیٹڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Khaatir نے صفحہ Obeetee Private Limited کو اوبیٹی پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب منتقل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''اوبیٹی پرائیویٹ لمیٹیڈ''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:'''Obeetee Private Limited''') ایک بھارتی دست ساختہ [[قالین]] ساز کمپنی ہے، جس کی بنیاد 1920ء میں رکھی گئی تھی اور اب بھارت کی سب سے بڑی قالین بنانے والی کمپنی ہے۔<ref name="NIT1">{{cite news |last1=Rajan |first1=Sujeet |title=Obeetee launches new collection by Abraham & Thakore in New York City |url=http://www.newsindiatimes.com/obeetee-launches-new-collection-by-abraham-thakore-in-new-york-city/ |accessdate=3 June 2019 |date=24 May 2018}}</ref> یہ بنیادی طور پر [[اتر پردیش]] کے [[مرزاپور]] ضلع میں واقع ہے، جو بھارت کے 'کارپٹ بیلٹ' نامی علاقہ کے اندر ہے۔
== تاریخ ==
کمپنی اصل میں اس کے تین بانیوں؛ Taylor۔ F.H. Oakley، F.H. Bowden اور Taylor. کے ناموں سے ایک شراکت دار کمپنی کے طور پر بنائی گئی تھی۔<ref name="Tirthankar">{{cite book |last1=Tirthankar |first1=Roy |title=A business history of India : enterprise and the emergence of capitalism from 1700 |date=2018 |publisher=[[Cambridge University Press]] |isbn=978-1107186927}}</ref> 1932ء میں اس شراکت داری کو تحلیل کر دیا گیا، اور اوبیٹی (Obeetee) نام بنانے کے لیے اصل بانیوں کے ناموں کا ابتدائی حرف ''او، بی، ٹی'' (OBT) استعمال کرتے ہوئے نئی کمپنی بنائی گئی۔<ref name="Gundevia">{{cite book |last1=Gundevia |first1=Y.D. |title=In the districts of the Raj |date=17 October 2008 |publisher=Orient Longman |isbn=978-0863113079 |page=198}}</ref>
 
اوبیٹی پہلے ہاتھ سے بنے ہوئے قالین بنانے والی کمپنی تھی، جسے '''وول مارک''' [https://en.wikipedia.org/wiki/Woolmark?wprov=sfla1 Woolmark] استعمال کرنے کی اجازت دی گئی۔<ref>{{cite journal |title=Obeetee Pvt Ltd |journal=[[India Today]] |date=1988 |volume=13 |issue=13–20 |accessdate=3 June 2019 |url=https://books.google.com/books?id=zDAKAQAAIAAJ&q=Obeetee}}</ref> کمپنی کے موجودہ چیئرمین '''ایڈورڈ اوکلے''' ہیں، جو کمپنی کے بانیوں میں سے ایک ''ایف، ایچ اوکلے'' کے پوتے ہیں۔<ref>{{cite journal |journal=[[The Economist]] |page=56 |title=Obeetee |year=1995 |url=https://books.google.com/books?id=dbdIAAAAYAAJ&q=Obeetee |accessdate=3 June 2019}}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}