"اوبیٹی پرائیویٹ لمیٹڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 4:
 
اوبیٹی پہلے ہاتھ سے بنے ہوئے قالین بنانے والی کمپنی تھی، جسے '''وول مارک''' [https://en.wikipedia.org/wiki/Woolmark?wprov=sfla1 Woolmark] استعمال کرنے کی اجازت دی گئی۔<ref>{{cite journal |title=Obeetee Pvt Ltd |journal=[[انڈیا ٹوڈے]] |date=1988 |volume=13 |issue=13–20 |accessdate=3 June 2019 |url=https://books.google.com/books?id=zDAKAQAAIAAJ&q=Obeetee}}</ref> کمپنی کے موجودہ چیئرمین '''ایڈورڈ اوکلے''' ہیں، جو کمپنی کے بانیوں میں سے ایک ''ایف، ایچ اوکلے'' کے پوتے ہیں۔<ref>{{cite journal |journal=[[دی اکنامسٹ]] |page=56 |title=Obeetee |year=1995 |url=https://books.google.com/books?id=dbdIAAAAYAAJ&q=Obeetee |accessdate=3 June 2019}}</ref>
 
== [[بچہ مزدوری]] کا استعمال ==
اوبیٹی نہ صرف اپنے قالینوں کی تیاری میں بلکہ پورے خطے میں [[بچہ مزدوری]] کے استعمال کو کم کرنے میں خود کو ایک 'سرخیل' سمجھتا ہے۔ اس نے 1980ء کی دہائی میں 'نو چائلڈ لیبر' (کوئی بچہ مزدوری نہیں) کی پالیسی نافذ کی اور بچوں کے لیے تعلیم، صحت، تربیت اور فلاحی پروگرام چلانے کے لیے ''[[بھارت میں برآمدی فروغ دینے والی تنظیموں کی فہرست|کارپیٹ ایکسپورٹ پروموشن کونسل آف انڈیا]]''' اور '''چلڈرن ایمنسیپیشن سوسائٹی''' (آزادی{{زیر}} اطفال معاشرہ) کو فنڈ فراہم کیا۔<ref name="SislinMurphy">{{cite book |last1=Murphy |first1=Kara |last2=Sislin |first2=John |title=Approaches to reducing the use of forced or child labor : summary of a workshop on assessing practice |date=2009 |publisher=[[National Academies Press]] |isbn=978-0309145282 |page=105}}</ref> کمپنی اپنے 25 ڈپووں میں سے ہر ایک میں لوم سپروائزر اور انسپکٹرز کو برقرار رکھتی ہے، جو کام کرنے والے بچوں کے پائے جانے اور خبر ملنے کے لیے ذمہ دار ہیں۔<ref name="Tully">{{cite book |last1=Tully |first1=Mark |title=India in Slow Motion |date=2017 |publisher=[[Penguin UK]] |isbn=978-9351180975}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}