"گوپی چند نارنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 6:
 
== تصنیف و تالیف ==
پروفیسر گوپی چند نارنگ چونسٹھ کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کتابوں میں پینسالیس اردو میں، بارہ انگریزی میں اور سات ہندی میں لکھی گئی ہیں۔ چند کے نام یہ ہیں،
#ساختیات،پس ساختیات اور مشرقی شعریات
 
#ادب کا بدلتا منظر نامہ
گوپی چند نارنگ کی کتاب "ساختیات، پس ساختیات، مشرقی شعریات" پر سرقہ ہونے کا الزام ہے۔ ان کی متعدد تحریروں کو سرقہ اور مشکوک قرار دیا جاچکا ہے۔
#ادبی تنقید اور اسلوبیات
 
#امیر خسرو کا ہندی کلام
حقیقت یہ ہے کہ انگریزی کے یہ حوالہ جات نارنگ کے مابعد جدید مفکروں کے براہِ راست مطالعے کا نتیجہ نہیں ہیں۔ قارئین آگے چل کر دیکھیں گے کہ سیلڈن کی جس کتاب سے نارنگ نے جن ابواب کا سرقہ کیا ہے، ان ابواب میں جو Quotations سیلڈن نے قاری کی افہام و ترسیل کے لیے مابعد جدید مفکروں کی کتابوں سے استعمال کیے ہیں، نارنگ نے بھی ان کو بالکل اسی طرح لکھ دیا ہے۔ یہ حوالہ جات سیلڈن یا دوسرے شارحین نے پیش کیے ہیں۔ نارنگ انٹرویو میں دروغ گوئی سے کام لے رہے ہیں۔
#سانحہ ککربلا بطور شعری استعارہ
#اردو افسانہ، روایت اور مسائل
#ہندوستانی قصوں سے ماخوذ اردو مثنویاں
#ہندوستان کی تحریک آزادی اور اردو شاعری
# ترقی پسندی، جدیدیت، مابعد جدیدیت
# جدیدیت کے بعد
# ولی دکنی، تصوف، انسانیت اور محبت کا شاعر
# انیس اور دبیر
# بیسویں صدی میں اردو ادب
# فراق گورکھپوری
# اطلاقی تنقید
# سجاد ظہیر
# اردو کی نئی بستیاں
# اقبال کا فن
# فکشن شعریات
# کاغذ آتش زدہ
# تپش نامہء تمنا
# جدید ادبی تھیوری
# غالب،معنی آفرینی، جدلیاتی وضع، شونیتا اور شعریات
 
== مزید دیکھیے ==