"جلال آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 80:
}}
[[فائل:Jalalabad2007.JPG|تصغیر|200px|جدید جلال آباد کی ایک نشانی]]
'''جلال آباد''' یا '''جلال کوٹ'''- مشرقی [[افغانستان]] کا ایک شہر (انگریزی: Jalal Abad پشتو: جلال اباد) یہ شہر افغانستان میں [[دریائے کابل]] اور [[دریائے کنارکنڑ]] یا کنڑ کے سنگم پر واقع ہے۔ [[لغمان|وادی لغمان]] میں یہ شہر افغانستان کے [[صوبہ ننگرہار]] کا صدر مقام بھی ہے۔ جلال آباد [[کابل]] سے مشرق کی جانب 95 [[میل]] کے فاصلے پر واقع ہے، اتنا ہی فاصلہ [[پشاور]] (پاکستان) سے جلال آباد کی طرف مغرب کی جانب ہے۔ <br/>
جلال آباد مشرقی افغانستان میں واقع سب سے بڑا شہر ہے اور اسی لحاظ سے اس علاقے کا سماجی و تجارتی مرکز بھی ہے۔ [[کاغذ کی صنعت]]، پھلوں کی پیداوار، چاول اور گنے کی پیداوار کے لیے یہ شہر شہرت رکھتا ہے۔ [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے ساتھ وسط ایشیائی ریاستوں کی تجارت کے لیے جلال آباد کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ جلال آباد اور [[پشاور]] کا جغرافیہ بالکل ایک جیسے ہے۔ آب و ہوا اور موسمیات بھی دونوں شہروں کے ایک جیسے ہیں۔<br/>
== تاریخ ==