"عیسی ابن مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
عیسی علیہ السلام
سطر 21:
{{اسلامی انبیاء}}
 
'''عیسیٰ ابن مریم''' ایک قرآنی نبی ہیں۔ مسلمان ان کو اللہ کا برگزیدہ نبی مانتے ہیں۔ جو مخلوق خدا کی ہدایت اور رہبری کے لیے مبعوث ہوئے۔ ایک مدت تک زمین پر رہے پھر زندہ آسمان پر اٹھا لیے گئے۔ [https://salahuddins.com/jesus/ قرب قیامت آپ پھر نزول فرمائیں گے] اور شریعت محمدیہ پہ عامل ہوں گے۔ ایک مدت تک قیام کریں گے اور پھر وصال فرما کر [[مدینہ منورہ]] میں مدفون ہوں گے۔
 
== خاندان ==
سطر 28:
== قیامت المسیح ==
{{اصل مضمون|قیامت المسیح}}
اکثر مسلمانوں کے مطابق عیسی کی موت واقع نہیں ہوئی بلکہ اللہ نے انہیں زندہ آسمان پر اٹھا لیا اور [https://salahuddins.com/jesus/ ان کا ظہور] قیامت کے نزدیک ہوگا۔ایسا کہا جاتا ہے کہ ان کی جگہ ان کا ایک ہم شکل مصلوب ہوا۔ ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا دوبارہ ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔
 
== قرآن و احادیث کی رو سے آخر الزمان ==