"عبد الستار ایدھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,666 بائٹ کا اضافہ ،  7 مہینے پہلے
Tahir mq کی 4334063 ترمیم بحال کر دی گئی (ترمیم بحال)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: لوٹایا)
(Tahir mq کی 4334063 ترمیم بحال کر دی گئی (ترمیم بحال))
(ٹیگ: رد ترمیم)
{{deleteمحفوظ}}
{{Infobox person
|image =
|honorific prefix =
|image = Abdul Sattar Edhi.jpg
|image_size = 250px
|alt =
|resting_place_coordinates =
|nationality = [[ہندوستان]]ی (1928–1947)، <br /> [[پاکستانی]] 1947-2016ء
|ethnicity = [[بانٹوا میمن]]<ref>{{cite news | url=http://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/asia/pakistan/8440920/The-day-I-met-Abdul-Sattar-Edhi-a-living-saint.html | location=London | work=The Daily Telegraph | title=The day I met Abdul Sattar Edhi, a living saint | date=10 اپریل 2011 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225213638/https://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/asia/pakistan/8440920/The-day-I-met-Abdul-Sattar-Edhi-a-living-saint.html%20 | archivedate=2018-12-25 | access-date=2016-04-13 | url-status=live}}، Retrieved 24 مارچ 2016</ref><ref>http://leadershipforhighschool.wordpress.com/leader-profile/dr-abdul-sattar-edhi/،{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }} published اپریل 2013, Retrieved 24 مارچ 2016</ref>
|other_names =
|known_for = [[سماجی کام]]<br />[[سادگی]]
|children =
|parents =
|awards =1988 [[لینن امن انعام]]<br />[[نشان امتیاز]] 1989ء میں<ref>http://edhi.org/about-us/awards/national-awards،{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }} [[نشان امتیاز]] Award info, Retrieved 23 مارچ 2016</ref> <br />[[احمدیہ مسلم امن انعام]] 2010ء میں
|signature =
|website =[http://www.edhi.org/ ایدھی باضابطہ ویب سائٹ]
|name=}}
 
'''عبد الستار ایدھی''' '''(پیدائش: [[یکم جنوری]]، [[1928ء]] - وفات: [[8 جولائی]]، [[2016ء]])''' [[خدمت خلق]] کے شعبہ میں [[پاکستان]] اور [[دُنیا|دنیا]] کی جانی مانی شخصیت تھے، جو [[پاکستان]] میں [[ایدھی فاؤنڈیشن]] کے تاحیات صدر رہے۔ [[ایدھی فاؤنڈیشن]] کی شاخیں تمام دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کی بیوی محترمہ [[بلقیس ایدھی]] [[بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن]] کی سربراہ ہیں۔ دونوں کو [[1986ء]] میں عوامی خدمات کے شعبہ میں [[رامون ماگسےسے ایوارڈ]] (Ramon Magsaysay Award) سے نوازا گیا۔
'''عبد الستار ایدھی''' '''(پیدائش: [[یکم جنوری]]، [[1928ء]] - وفات: [[8 جولائی]]، [[2016ء
 
== ابتدائی حالات ==
 
'''عبد الستار ایدھی''' [[یکم جنوری]]، [[1928ء]] میں [[بھارت]] کی ریاست [[گجرات (بھارت)|گجرات]] کے شہر [[بانٹوا]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کپڑے کے تاجر تھے جو متوسط طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ پیدائشی لیڈر تھے اور شروع سے ہی اپنے دوستوں کے چھوٹے چھوٹے کام اور کھیل تماشے کرنے پر حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ جب ان کی ماں ان کو اسکول جاتے وقت دو پیسے دیتی تھی تو وہ ان میں سے ایک [[زر|پیسا]] خرچ کر لیتے تھے اور ایک [[زر|پیسا]] کسی اور ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے کے لیے۔ گیارہ سال کی عمر میں انہوں نے اپنی ماں کی دیکھ بھال کا کام سنبھالا جو شدید قسم کے [[ذیابیطس]] میں مبتلا تھیں۔ چھوٹی عمر میں ہی انہوں نے اپنے سے پہلے دوسروں کی مدد کرنا سیکھ لیا تھا، جو آگے کی زندگی کے لیے کامیابی کی کنجی ثابت ہوئی۔
 
== آغاز ==
 
[[1947ء]] میں [[تقسیم ہند]] کے بعد ان کا خاندان [[بھارت]] سے ہجرت کر کے [[پاکستان]] آیا اور [[کراچی]] میں آباد ہوئے۔ [[1951ء]] میں آپ نے اپنی جمع پونجی سے ایک چھوٹی سی دکان خریدی اور اسی دکان میں آپ نے ایک ڈاکٹر کی مدد سے چھوٹی سی [[ڈسپنسری]] کھولی جنہوں نے ان کو [[طبی امداد]] کی بنیادی باتیں سکھائیں۔ اس کے علاوہ آپ نے یہاں اپنے دوستوں کو [[تدریس]] کی طرف بھی راغب کیا۔ آپ نے سادہ طرز زندگی اپنایا اور [[ڈسپنسری]] کے سامنے بنچ پر ہی سو لیتے تاکہ بوقت ضرورت فوری طور پر مدد کو پہنچ سکیں۔
 
* [http://www.edhifoundation.com/ مؤسسہ ایدھی کا غیر رسمی موقع]
* {{یوٹیوب|10bsPB_CkGQ|عبد الستار ایدھی کے بارے میں ایک دستاویزی فلم، تخلیق کار علی کپاڑیہ}}
* [http://www.contactpakistan.com/socialwork/Edhi/livinglegend.htm ایدھی سے مکالمہ] {{wayback|url=http://www.contactpakistan.com/socialwork/Edhi/livinglegend.htm |date=20090826174116 }}
* [http://www.rmaf.org.ph/Awardees/Citation/CitationEdhiAbd.htm رامون مگسے سے اعزاز کے لیے نامزدگی] {{wayback|url=http://www.rmaf.org.ph/Awardees/Citation/CitationEdhiAbd.htm |date=20110423230700 }}
* [http://www.saudiaramcoworld.com/issue/200406/humanitarian.to.a.nation.htm '''قوم کا انسان دوست'''، ''سعودی ارامکو ورلڈ''، نومبر/دسمبر 2004]
* [http://www.jazbah.org/bilquis.php بلقیس ایدھی پر ایک مضمون] {{wayback|url=http://www.jazbah.org/bilquis.php |date=20041208124335 }}
* [http://www.pakistanileaders.com.pk/profile/Abdul_Sattar_Edhi عبد الستار کا پروفائل] {{wayback|url=http://www.pakistanileaders.com.pk/profile/Abdul_Sattar_Edhi |date=20090701001025 }}
* [http://www.pakistaniaat.net/2011/03/04/abdul-sattar-edhi-a-tribute/ عبد الستار ایدھی: خراج عقیدت]{{wayback|url=http://www.pakistaniaat.net/2011/03/04/abdul-sattar-edhi-a-tribute/ |date=20120322140826 }}
* [http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtopic.php?f=8&t=8421]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
 
{{پاکستانی ریمن میگسیس اعزاز یافتہ گان}}