"جوگیندر سنگھ کنول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وفات: مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''جوگندر سنگھ کنول''' (1 دسمبر 1927 – 17 جولائی 2017) ایک بھارتی نژاد پنجابی فجیائی ادیب تھے جو ہندی اور انگریزی ناول نگار، لکھاری،لکھاری اور شاعر تھے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.fijitimes.com/a-tribute-to-kanwal/|title=A tribute to Kanwal|website=FijiTimes|language=en|access-date=2019-01-08}}</ref>
 
== زندگی ==
جوگندر سنگھ کنول 1 دسمبر 1927 کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد سردار چنن سنگھ [[فجی]] چلے گئے، یہ اس وقت پرائمری اسکول میں زیر تعلیم تھے۔ وہ ان کی والدہ اور بڑا بھائی گاؤں میں ہی رہے۔ 1947 میں [[تقسیم ہند]] کے وقت مذہبی فسادات ہوئے تو کنول جو کہ ابھی پڑھ رہے تھے انہوں نے اس وقت مہاجر کیمپوں میں سماجی خدمات انجام دیں۔