"عراق میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«عراق میں اسلام کی تاریخ تقریباً 1,400 سال محمد {{درود}} کی زندگی (وفات:632ء میں) تک جاتی ہے۔ عراق کے مسلمان دو الگ الگ روایات کی پیروی کرتے ہیں، شیعہ اسلام (اکثریت) اور سنی اسلام (اقلیتی)۔» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
[[عراق]] میں اسلام کی تاریخ تقریباً 1,400 سال [[محمد]] {{درود}} کی زندگی (وفات:632ء میں) تک جاتی ہے۔ عراق کے مسلمان دو الگ الگ روایات کی پیروی کرتے ہیں، [[شیعہ اسلام]] (اکثریت) اور [[سنی اسلام]] (اقلیتی)۔
== مذہبی شہر ==
عراق بہت سے مذہبی شہروں کا گھر ہے جو شیعہ اور سنی دونوں مسلمانوں کے لیے اہم ہے۔ [[بغداد]] صدیوں سے [[اسلام]]ی تعلیم اور اسکالرشپ کا مرکز رہا اور [[خلافت عباسیہ|عباسیوں]] کا دارالحکومت رہا۔ بغداد میں دو ممتاز شیعہ اماموں کا گھر بھی ہے جسے [[کاظمین]]، عراق کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 10 اکتوبر 680ء میں لڑی جانے والی [[واقعہ کربلا]] کے نتیجے میں شہر [[کربلا]] کو شیعہ اسلام میں کافی اہمیت حاصل ہے۔ اسی طرح [[نجف]]، [[علی بن ابی طالب]] (جسے "امام علی" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) کی قبر کی جگہ کے طور پر مشہور ہے، جسے شیعہ صالح خلیفہ اور پہلا امام مانتے ہیں۔
|