"قیام امام حسین کا ساتھ دینے والی خواتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ویکائی}}
'''قیام امام حسین کا ساتھ دینے والی خواتین''' وہ ہیں جنہوں مختلف مقامات پر کسی نہ کسی طرح اس عظیم تحریک کا ساتھ دیا اور باطل کے سامنے حق کی حقانیت ثابت کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔
حضرت زینبؓ کے علاوہ اور بھی خواتین کربلا کے میدان میں اپنا کردار ادا کرتی نظر آتی ہیں۔ ان میں حضرت ام کلثومؓ، حضرت رقیہ بنت الحسینؓ، حضرت سکینہ بنت الحسینؓ، حضرت فضہؓ، جناب ربابؓ، جناب رملہؓ، جناب ام لیلیؓ، جناب ام وہبؓ، جناب بحریہ بنتِ مسعودؓ، جناب خزرجیہؓ، جناب ہانیہؓ اور حضرت وہب کی منکوحہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔