"ٹرین ٹو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:56، 27 نومبر 2021ء

ٹرین ٹو پاکستان (انگریزی: Train to Pakistan) 1956ء میں شائع کردہ خوشنوت سنگھ کا ایک تاریخی ناول ہے۔ یہ ناول سرحد پر واقع ایک خیالی گاوں ماجرا میں 1947ء میں تقسیم ہند کے واقعات کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔ خوشونت سنگھ نے اس ناول میں صرف سیاسی واقعات کو قلمبند کرنے کے بجائے عوامی میں مچی افرا تفری، سماجی واقعات نگاری، خوف دہشت کا بھی احاطہ کیا ہے اور انہوں نے عوام اور مظلوموں کے نقطہ نظر سے اس ناول کو اتنی گہرائی سے پیش کیا ہے کہ واقعات افسانہ معلوم نہیں ہوتے بلکہ قاری ایک ایک واقعہ پر یقین کرتا چلا جاتا ہے۔[1][حوالہ میں موجود نہیں]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Book Review: Khuswants Singh's 'Train to Pakistan'"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2014