"سلام بومبے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox film
سلام بومبے ہندی زبان کی ڈرامہ فلم ہے۔ یہ فلم میرا نائر اور ان کی ساتھی[[ سونی تارا پور والا]] کی مشترکہ ہدائیتکاری میں سال 1988 ء میں تیار کی گئی تھی۔ یہی دونوں اس فلم کی مشترکہ پروڈیوسر بھی تھیں۔ اس فلم میں بھارت کے سب سے بڑے شہر بمبئی (اب ممبئی) کی کچی آبادیوں میں رہنے والے بچوں کی روزمرہ کی زندگی کے ساتھ ساتھ بھارت میںہونے والے جرائم کو بھی دکھایا گیا ہے۔ اس فلم میں شفیق سید، رگھوویر یادو، انیتا کنور، نانا پاٹیکر، ہنسا وٹھل اور چندا شرما نے اداکاری کی ہے۔
| name = سلام بومبے<br>Salaam Bombay!
| image = Salaam Bombay! poster.jpg
| alt = سلام بومبے پوسٹر
| caption = تھیٹر ریلیز پوسٹر
| director = [[میرا نائر]]
| producer = {{Unbulleted list
|[[میرا نائر]]
|[[Michael Nozik]]
}}
| writer = {{Unbulleted list
|[[میرا نائر]]
|[[Sooni Taraporevala]]
}}
| screenplay = [[Sooni Taraporevala]]
| story = [[میرا نائر]]
| starring = {{Unbulleted list
| [[Shafiq Syed]]
| [[عرفان خان]]
| [[رگوبیر یادو]]
| [[Anita Kanwar]]
| [[نانا پاٹیکر]]
| [[Chanda Sharma]]
}}
| music = [[L. Subramaniam]]
| cinematography = [[Sandi Sissel]]
| editing = [[Barry Alexander Brown]]
| production_companies = {{Unbulleted list
| Cadrage{{Sfn|Arunachalam|2020|pp=1063}}
| [[Film4 Productions|Channel Four Films]]{{Sfn|Foster|1997|pp=119}}{{Sfn|Arunachalam|2020|pp=1063}}
| [[دوردرشن]]{{Sfn|Arunachalam|2020|pp=1063}}
| [[La Sept|La Sept Cinéma]]{{Sfn|Arunachalam|2020|pp=1063}}
| [[Mirabai Films]]{{Sfn|Arunachalam|2020|pp=1063}}
| [[National Film Development Corporation of India|NFDC]]{{Sfn|Foster|1997|pp=119}}{{Sfn|Arunachalam|2020|pp=1063}}
}}
| distributor = {{Unbulleted list
| [[Alliance]] (کینیڈا)
| [[Cinecom Pictures]] (امریکا)
| Dendy Films (آسٹریلیا)
| Transmundo Films (ارجنٹائن)
| Tamasa Distribution (فرانس)
}}
| released = {{تاریخ فلم|1988|5|11|[[1988 Cannes Film Festival|Cannes Film Festival]]|1988|9|13|[[1988 Toronto International Film Festival|TIFF]]|1988|10|7|Worldwide}}
| runtime = 113 منٹ
| country = [[بھارت]]
| language = [[ہندی زبان]]
| budget = $450,000{{Sfn|Foster|1997|pp=117}}
| gross = {{اندازاً}} $7.5 ملین (بیرون ملک)
}}
 
'''سلام بومبے''' [[ہندی زبان]] کی ڈرامہ فلم ہے۔ یہ فلم میرا نائر اور ان کی ساتھی[[ سونی تارا پور والا]] کی مشترکہ ہدائیتکاری میں سال 1988 ء میں تیار کی گئی تھی۔ یہی دونوں اس فلم کی مشترکہ پروڈیوسر بھی تھیں۔ اس فلم میں بھارت کے سب سے بڑے شہر بمبئی (اب ممبئی) کی کچی آبادیوں میں رہنے والے بچوں کی روزمرہ کی زندگی کے ساتھ ساتھ بھارت میںہونے والے جرائم کو بھی دکھایا گیا ہے۔ اس فلم میں شفیق سید، رگھوویر یادو، انیتا کنور، نانا پاٹیکر، ہنسا وٹھل اور چندا شرما نے اداکاری کی ہے۔
میرا نائر کو اس فلم کی تیاری کی تحریک بمبئی کے گلی کوچوں کے رہنے والوں کی زندگی اور وہاں موجود مسائل سے ہوئی۔ وہ کیسے رہتے ہیں ؟ ان کے کیا جذبات ہیں؟ وغیرہ جذبے سے آئی ۔ 1988 کے اوائل میں اس فلم کی پروڈکشن شروع ہوئی، اور اس کو نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف انڈیا کے تعاون سے مالی امداد فراہم کی گئی۔ 6 اکتوبر 1988 کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے کے بعد، فلم نے 450,000 امریکی آ ڈالر کے پروڈکشن بجٹ کے مقابلے میں، بیرون ملک باکس آفس پر ایک اندازے کے مطابق 7.4 ملین امریکی ڈالر کی کمائی کی۔