"فیصل سبزواری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 18:
 
 
فیصل سبزواری 19751975ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، زمانہ طالب علمی میں انہوں نے ایم کیو ایم کی طلبہ تنظیم APMSO سے وابستگی اختیار کرلی تھی۔ فیصل سبزواری ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ اطلاعات سے بھی وابستہ رہے اور بعد ازاں APMSO کی مرکزی کمیٹی کا کئی برس حصہ رہنے کے بعد اس کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ فیصل سبزواری 20022002ء میں ایم کیو ایم کے سب سے کم عمر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے، بعد ازاں 20082008ء اور 20132013ء میں بھی رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔ اس دوران وہ ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور 2 مواقع پر وزیر برائے امور نوجوانان بھی رہے۔ فیصل سبزواری اس وقت ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن ہیں اور پہلی بار سینیٹر منتجب ہویے ہیں۔
==مزید دیکھیے==
* [[مدیحہ نقوی]]
 
== حوالہ جات ==