"فہد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

My Information
(My Information)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(My Information)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''فہد بن عبد العزیز آل سعود''' [[سعودی عرب]] کے فرمانروا۔ امریکا کے اہم اتحادی اور ہم نوا۔ 1975 میں [[ولی عہد]] بننے سے پہلے سعودی عرب کے وزیر تعلیم رہے۔ 1982 میں اپنے بھائی [[خالد بن عبد العزیز آل سعود|شاہ خالد]] کی وفات کے بعد سعودی کے بادشاہ مقرر ہوئے۔ خلیج کی جنگ میں عراق کے خلاف امریکا کے اہم اتحادی رہے۔ اور اپنی سرزمین پر امریکی فوج کو اڈے بنانے اور فوج رکھنے کی اجازت دی۔1997شاہ فہد نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو روزمرہ کے حکومتی معاملات سے علاحدہ کر لیا اور اختیارات اپنے سوتیلے بھائی ولی عہد شہزادہ عبد اللہ کو منتقل کر دیے تھے۔
 
2005ء میں طویل علالت کے بعدبعد85سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کی وفات کے بعد شہزادہ [[عبداللہ بن عبدالعزیز]] ملک کے نئے بادشاہ بن گئے اور وزیر دفاع [[پرنس سلطان]] کو ولی عہد مقرر کیا گیا ۔
 
آپ نے جلالة الملك بدل كر '''خادمين الحرمين الشريفين''' كا لقب پسند کیا آپ سے پہلے تمام سربراہان المملكت كو جلالة الملك پكارا جاتا تها۔
گمنام صارف