"زیاد بن ابیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
 
== حضرت علی کی حمایت ==
شروع میں [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] کے معروف حامیوں میں سے تھا اور حضرت علی نے اسے [[کرمان]] اور [[اصطخری|اصطخر]]، [[فارس]] کا گورنر مقرر کیا تھا۔ معاویہ نے اس زمانے میں ان کو ایک خط لکھا تھا جس میں انہیں خلیفہ المسلمین علی کو چھوڑ کر اپنی طرف بلایا اور دھمکیاں دی تھیں۔زیاد نے انکار کرتے ہوئے، بڑا سخت جواب لکھا جو تاریخ میں ثبت ہے۔اپنے جواب میں یہ بھی لکھا: [[جنگ احزاب]] سے بچ نکلنے والے بچے۔ نفاق کے ستون کی اولاد اور جگر کو چبانے والی کے بیٹے تم مجھے دھمکیاں دے رہے ہو جبکہ میرے اور تمہارے درمیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی ہیں جو ستر ہزار تلواروں کے ساتھ تیار ہیں، خدا کی قسم! اگر تم مجھے تیر سے نشانہ بنانا چاہتے ہو تو میں خونی تلوار لے کر تمہارے پاس آؤں گا۔ جب زیاد نے سنا کہ عبداللہ بن عامر بصرہ میں امیر بن گیا ہے تو اس نے فارس کے ایک قلعے کا محاصرہ کر لیا جسے اب قلعہ زیاد کہا جاتا ہے۔
بسر بن ارطات نے زیاد کے بچوں کو عبید اللہ، سالم اور محمد کو اپنے ساتھ لے لیا۔
 
حضرت علی کے بعد [[حسن ابن علی|حضرت حسن]] کے ساتھ منسلک رہے۔رہا۔ لیکن ان کی دسترداریدستبرداری کے بعد مشرقی علاقوں میں آزاد حکمران بن گیا۔ اس کی اعلیٰ صلاحیتوں کے سبب امیر معاویہ اس سے خائف تھے اور وہ یہ سمجھتا تھا کہ امیر معاویہ اسے کسی قیمت پر معاف نہیں کریںبخشیں گے۔ [[مغیرہ ابن شعبہ|مغیرہ بن شعبہ]] امیر معاویہ کے مشیر بنے تو انہوں نے زیاد اور امیر معاویہ کے درمیان معاملات طے کرا دیے۔
 
== امیر معاویہ کے مشیر ==