"ٹوبہ ٹیک سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 50:
}}
 
'''ٹوبہ ٹیک سنگھ'''، صوبہ [[پنجاب]] کا شہر اور ضلعی صدرمقام ہے۔

1982ء میں ضلع [[فیصل آباد]] سے علاحدہ کر کے الگ ضلع بنا دیا گیا۔ اس شہر کا نام ایک سکھ مذہب کے پیروکار کے نام پر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ آپ اس جگہ سے گزرنے والے مسافروں کو پانی پلایا کرتے تھے۔ اسی وجہ سے اس شہر کا نام ان سے وابستہ ہے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رقبہ 3252 مربع کلومیٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 1,621,593 ہے۔ اس کی چارتحصیلیں [[کمالیہ]]، [[گوجرہ]]، [[پیرمحل]] اور ٹوبہ ٹیک سنگھ ہیں۔ اس کے قریبی اہم قصبوں میں [[اروتی]] اور [[رجانه]] شامل ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ ایک خوبصوت اور دلکش شہ رہے،یہاں ایک قدیم اورمعروف دینی ادارہ جامعہ دار العلوم ربانیہ بھی ہے جو1957ء سے قائم ہے یہ ادارہ دیوبندی مکتب فکر کے متعلق ہے۔
[[اردو]] کے مشہور افسانہ نگار [[سعادت حسین منٹو]] نے '''ٹوبہ ٹیک سنگھ''' کے عنوان سے ایک افسانہ بھی تخلیق کیا ہے۔
ایک مشہور پی ٹی وی ڈراما سیریل "بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ " اسی شہر کے نام پر بنایا گیا ہے۔
==مزید دیکھیے==
* [[عارف شاہ پروھنا]]
==حوالہ جات==
{{پاکستان کے بڑے شہر}}