"احمد شاہ درانی کا ہندوستان پر پانچواں حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«1759ء میں احمد شاہ ابدالی نے اپنے کھوئے ہوئے مقبوضات واپس لینے اور اپنا وقار بحال کرنے کے لیے ہندوستان پر پانچویں بار حملہ کیا۔ اِس حملے میں احمد شاہ ابدالی براہِ راست پنجاب کے انتظامی معاملات میں مصروف رہا اورمرہٹوں سے برسرپیکار رہا۔ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 2:
==تاریخ==
[[1759ء]] تک [[احمد شاہ ابدالی]] کی [[درانی سلطنت]] کے متعدد مقبوضات اُس کے ہاتھ سے نکل چکے تھے اور [[1759ء]] میں [[احمد شاہ ابدالی]] نے اپنے کھوئے ہوئے مقبوضات اور اپنا کھویا ہوا وقار بحال کرنے کے لیے کیا۔ نجیب الدولہ روہیلہ جو ہندوستان میں [[احمد شاہ ابدالی|احمد شاہ]] کا نمائندہ تھا، عرصہ دراز سے خفیہ مکتوبات بھیج رہا تھاکیونکہ مرہٹوں نے اُسے [[دہلی]] سے نکال کر سکرتال کے مقام پر سخت تنگ کر رکھا تھا۔ نجیب الدولہ نے [[احمد شاہ ابدالی|احمد شاہ]] کو [[اسلام]] کے نام پر برہمن بت پرستوں کو [[دہلی]] اور شمالی ہندوستان سے باہر نکال دینے کے لیے طلب کرنا شروع کردیا۔ اِسی زمانہ میں [[جے پور]] اور ماروارڑ کے ہندو راجاؤں مادھو سنگھ اور بجے سنگھ نے [[احمد شاہ ابدالی|احمد شاہ]] سے درخواست کی کہ ہندوستان آ کر اُن کے علاقوں کو مرہٹوں سے محفوظ رکھنے میں مدد دے۔ [[مغل شہنشاہ]] [[عالمگیر ثانی]] نے بھی [[احمد شاہ ابدالی|احمد شاہ]] کو خفیہ خطوط لکھے تھے کیونکہ وہ اپنے ظالم وزیر [[غازی الدین خاں فیروز جنگ سوم]] سے جان چھڑانا چاہتا تھا۔
== مزید دیکھیے ==
 
* [[احمد شاہ درانی کی ہندوستان پر لشکری مہمات]]
* [[احمد شاہ درانی کا ہندوستان پر پہلا حملہ]]
* [[احمد شاہ درانی کا ہندوستان پر تیسرا حملہ]]
* [[احمد شاہ درانی کا ہندوستان پر چھٹا حملہ]]
* [[احمد شاہ درانی کا ہندوستان پر ساتواں حملہ]]
* [[احمد شاہ درانی کا ہندوستان پر آٹھواں حملہ]]{{درانی سلطنت}}
{{پشتون}}
 
==حوالہ جات==