"فنطاسی ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی اصلاح
سطر 1:
'''فنطاسی ادب''' ان کہانیوں کو کہتے ہیں جن میں ایک [[خیالی دنیا]] بسائی گئی ہو۔ اس خیالی دنیا میں عموماً حقیقی دنیا کا کوئی کردار مقام یا واقعہ نہیں رکھا کیا جاتا۔ فنطاسی ادب کی ان خیالی دنیاؤں میں جادوئی اعمال، مافوق الفطرت واقعات اور جادوئی مخلوقات ہر طرف دکھائی دیتے ہیں۔
 
دراصل فنطاسی ادب [[تخمینی ادب]] کی ایسی ذیلی صنف ہے جس میں سائنسی موضوعات نہیں ہوتے۔ سنہ 1960ء کی دہائی سے فنطاسی ادب کا چلن عام ہوا اور فلموں، ٹیلی ویژن پروگرام، ناولوں، موسیقی، فنون لطیفہ اور ویڈیو گیموں میں اسے خوب استعمال کیا جا رہا ہے۔