"رانگڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
 
== برطانوی راج اور رانگڑوں کی بغاوت ==
===1857 کی جنگ آزادی میں رانگڑوں کی بغاوت ===
 
1857 کی جنگ آزادی میں رانگڑوں نے کھل کر برطانوی سامراج کی مخالفت کی اور اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑے۔ بریگیڈئر شاور اور لیفٹیننٹ ووڈسن نے تغلق آباد ، گڑگاؤں اور ریواڑی اور اس کے آس پاس میں رانگڑ باٖغی گھوڑ سواروں پر حملہ کرنے اور تباہ کرنے کے لیے 1500 افراد پر مشتمل فوجی دستہ بھیجا۔ 15 اگست 1857 کو بشارت خان آف کھرکھودا سہار خان آف روہتک کی قیادت میں 300 رانگڑ گھوڑسواروں نے شدید مزاحمت کی، سینکڑوں کمپنی کے سپاہی مارے دیئےاور تین دن تک گھمسان کا رن جاری رہا، 17 اگست کو لیفٹیننٹ ووڈسن واپس دلی چلا گیا جبکہ زندہ بچے رانگڑ جنگلوں میں گھات لگائے موجود رہے۔<ref>ہریانہ، ایک تاریخی پس منظر صفحہ 54 طابع اٹلانٹک پبلیشرز اینڈ ڈسٹریبیوٹرز، نیو دہلی[https://books.google.com.pk/books?id=2RKTigrrP1cC&printsec=frontcover#v=onepage&q&f=false] </ref>
 
=== جنگِ عظیم اول میں رانگڑوں کی بغاوت ===
پہلی جنگِ عظیم میں سنگاپور میں ہونے والے بڑی بغاوت میں شامل فوجی مشرقی پنجاب کے رانگڑ مسلمان تھے۔ ...جن کی اولادیں بینسي، جمال پور، بليالي، چانگ اور گذراني جیسے گاؤں سے ہجرت کر کے پاکستان چلی گئیں۔۔۔
 
== مذہب ==