"ہیری پوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
[[1997ء]] میں پہلا ناول "[[ہیری پوٹر اور فلسفی کا پتھر]]" کے نام سے جاری ہوا، جسے بعد ازاں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] میں "[[ہیری پوٹر اور جادوگر کا پتھر]]" کا نام دیا گیا اور ابتدا ہی سے اس سلسلے کو بھرپور مقبولیت ملی۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/entertainment/2996578.stm Potter's place in the literary canon] [[برطانوی نشریاتی ادارہ]]</ref> جون 2008ء تک ان کی 400 ملین سے زائد نقول فروخت ہو چکی ہیں اور 67 زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/1/hi/entertainment/7649962.stm رولنگ ہر سیکنڈ میں 5 پاؤنڈ کما رہی ہیں] [[برطانوی نشریاتی ادارہ]] 3 اکتوبر 2008ء</ref> اس سلسلے کی آخری چار کتابوں نے تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے فروخت ہونے والی کتب کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔
[[فائل:Hogwarts model studio tour.jpg|تصغیر|ہوگورٹس اسکول برائے جادوئی تعلیم و پُراسرار علوم کا قلعہ کا نمونہ جہاں ہیری پوٹر کے کتابیں اور فلم کی کہانی وقوع ہوتی ہیں۔ ]]
[[فائل:Harry Potter british books.jpg|تصغیر|ہیری پوٹر کے کتب برطانوی انگریزی میں]]
مشہور فلم ساز ادارہ [[وارنر برادرز]] اب تک اس سلسلے کی اولین چھ کتب پر فلمیں بنا چکا ہے۔