"کٹھہ مصرال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 24:
== شخصیات ==
کٹھہ مصرال کے پانچ وکلا بھی ہیں جن کے نام یہ ہیں راجا حسن نواز جنجوعہ، ملک احسان قادر اعوان،راجا عابد حسین جنجوعہ، راجا ربنواز جنجوعہ،راجا ارشد محمود جنجوعہ (پراسیکیوٹر)۔ اگر کٹھہ مصرال کی اَدبی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو میں یہ کہنے میں حق بجانِب ہوں کہ اِس دھرتی پر ادیبوں کی کوئی قابل ذکر ہستی سِرے سے موجود ہی نہیں رہی اور ہاں نوجوانوں میں آج کل عمر حیات تھہیم منظرِعام پر آ رہے ہیں۔ جو پنجابی زُبان میں پائے کی شاعری کرتے ہیں۔ عمرحیات تھہیم ’’ ریڈیو پاکِستان ایف ایم تِرانوے (93)سرگودھا‘‘کے مقبول پروگرام ’’اَدبی بیٹھک‘‘ میں بھی بطور شاعر شرکت کر چُکے ہیں۔ آپ کا شُمار نلی کے رہنے والے ملِک احمد نواز عادِل ؔ کے خاص شاگِردوں میں ہوتاہے۔ جو خود بھی پنجابی زُبان و اَدب کے معروف شاعِر ہیں اور راقم(شعیب انجم ) کا تعلق بھی کٹھہ مصرال ہی سے ہے۔ اگر کٹھہ مصرال کو مُلازمین کے حوالے سے دیکھا جائے تو یہاں بہت کَم افراد مُلازمَت پیشہ ہیں جنہیں اُنگلیوں پر گِنا جا سکتا ہے یہاں کے پناہ گُزین لوگوں کا زیادہ تر انحصار کاشت کاری پر ہوتاہے۔ ٹماٹر اور پیاز یہاں کی مشہور فصلیں تصور کی جاتی ہیں اور آخر میں حُکامِ بالا یہی گُزارش کروں گا کہ جِن تاریخی عمارتوں کا میں نے اپنی تحریر میں ذکر کیا ہے اگر اُن کی مُناسِب دیکھ بھال کا بندوبَست کیا جائے تو یہ وَر ثہ صدیوں تَک محفوظ کیا جا سکتا ہے
== حوالےحوالہ جات ==
 
https://www.facebook.com/shoaibanjumpoet/