"افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

25 بائٹ کا اضافہ ،  6 مہینے پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٓ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
|symbol_type=[[اسلامی امارت افغانستان|امارتِ اسلامی افغانستان]] کا قومی نشان|established_event13=[[سقوط کابل 2021ء|امارتِ اسلامی کا اعلانِ نو]]|established_date13=19 اگست 2021}}
 
'''افغانستان'''،سرکاری طور پر '''امارتمیدونی‌ اسلامیایرونی‌ افغانستاناز افکونی نفرت دارد''' ([[دری]]/[[پشتو زبان|پشتو]]: افغانستان{{IPA-fa|avɣɒnesˈtɒn|}}) [[وسط ایشیا]] اور [[جنوبی ایشیا]] میں واقع ایک [[زمین بند ملک]] ہے۔<ref>{{IPA|/f/}} <span style="font-size:140%;">ف</span> {{IPA|/p/}} <span style="font-size:140%;">پ</span>۔ {{IPA|[b]}} {{IPA|/p/}}; {{IPA|[v]}} {{IPA|/f/}} ۔</ref> <ref>{{Cite news|url=https://www.britannica.com/place/Afghanistan|title=Afghanistan {{!}} history – geography|work=Encyclopedia Britannica|access-date=19 اکتوبر 2018|language=en}}</ref><ref name="Factbook"/><ref name="South Asia"/>اس کے جنوب اور مشرق میں [[پاکستان]]، مغرب میں [[ایران]]، شمال مشرق میں [[چین]]، شمال میں [[ترکمانستان]]، [[ازبکستان]] اور [[تاجکستان]] ہیں۔ اردگرد کے تمام ممالک سے افغانستان کے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلق بہت گہرا ہے۔ اس کے بیشتر لوگ [[مسلمان]] ہیں۔ یہ ملک بالترتیب [[ایران]]یوں، [[یونان]]یوں، [[عرب]]وں، [[ترک]]وں، [[مغول|منگولوں]]، [[برطانیہ|انگریزوں]]، [[روس]]یوں اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے قبضے میں رہا ہے۔ مگر اس کے لوگ بیرونی قبضہ کے خلاف ہمیشہ مزاحمت کرتے رہے ہیں۔ ایک ملک کے طور پر [[اٹھارویں صدی]] کے وسط میں [[احمد شاہ ابدالی]] کے دور میں یہ ابھرا اگرچہ بعد میں [[درانی سلطنت]] کے کافی حصے اردگرد کے ممالک کے حصے بن گئے۔
 
[[1919ء]] میں [[امان اللہ خان|شاہ امان اللہ خان]] کی قیادت میں انگریزوں سے افغانستان کی آزادی حاصل کی۔ جس کے بعد افغانستان صحیح معنوں میں ایک ملک بن گیا۔ مگر انگریزوں کے دور میں اس کے بیشتر علاقے حقیقت میں آزاد ہی تھے اور [[برطانیہ]] کبھی اس پر مکمل قبضہ نہیں رکھ سکا۔ [[سانحہ 11 ستمبر 2001ء|11 ستمبر]] کے واقعے کو بنیاد بنا کر امریکہ نے طالبان پر [[دہشت کے خلاف جنگ|جنگ]] مسلط کردی اور طالبان حکومت ( [[اسلامی امارت افغانستان|امارت اسلامیہ افغانستان]]) کو گرادیا لیکن 20 سال بعد [[ریاست ہائے متحدہ|امریکہ]] کو طویل تباہ کن جنگ کے بعد افغانستان سے نکلنا پڑا ۔بظاہر امریکہ کی کٹھ پتلی حکومت (اسلامی جمہوریہ افغانستان کے نام سے )15 اگست 2021 تک قائم رہی لیکن کابل پر طالبان کے قبضے کے ساتھ ہی اس حکومت کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا ۔ افغانستان پچھلے پینتیس سال سے مسلسل جنگ کی سی حالت میں ہے جس نے اس کو تباہ کر دیا ہے اور اس کی کئی نسلوں کو بے گھر کر دیا ہے۔ یہ تباہی کبھی غیروں کے ہاتھوں ہوئی اور کبھی خانہ جنگی سے یہ صورت حال پیدا ہوئی۔ اگرچہ افغانستان کے پاس تیل یا دوسرے وسائل کی کمی ہے مگر اس کی جغرافیائی حیثیت ایسی ہے کہ وہ [[وسط ایشیا|وسطی ایشیاء]]، [[جنوبی ایشیاء]] اور [[مشرق وسطیٰ|مشرقِ وسطیٰ]] کے درمیان میں ہے اور تینوں خطوں سے ہمیشہ اس کا نسلی، مذہبی اور ثقافتی تعلق رہا ہے اور جنگی لحاظ سے اور علاقے میں اپنا دباؤ رکھنے کے لیے ہمیشہ اہم رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ استعماری طاقتوں نے ہمیشہ اس پر اپنا قبضہ یا اثر رکھنے کی کوشش کی ہے۔ افغانستان کا زیادہ رقبہ پتھریلا پہاڑی علاقہ ہے اس وجہ سے کسی بھی بیرونی طاقت کا یہاں قبضہ رکھنا مشکل ہے اور لوگ زیادہ تر قبائلی ہیں اس لیے کبھی بیرونی طاقتوں کو تسلیم نہیں کرتے، نتیجہ یہ کہ اس ملک کو کبھی بھی لمبے عرصے کے لیے امن نصیب نہیں ہو سکا۔{{تاریخ افغانستان}}
2

ترامیم