"حمیرا جمیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 25:
== ادبی سفر ==
حمیرا نے کسی سے باقاعدہ لکھنا نہیں سیکھا ان میں یہ خداد صلاحیت پیدا ہوئی۔ معاشرتی رویوں کو صفحہ قرطاس پر اتارتی رہیں جو فن کی شکل اختیار کر گیا۔ پہلی تحریر 2014ء میں "بلدیاتی الیکشن" کے حوالے سے "روزنامہ [[نیا اخبار]] " میں چھپی۔ افسانہ "سڑک" کے نام سے لکھا لیکن غیر مطبوعہ ہی رہا لیکن آخر کار لکھنے کے شوق نے مجبور کر دیا کے افسانوی مجموعہ "[[درد کا سفر]] " چھپوایا جائے۔ درد بھی ختم نہیں ہوا اور سفر بھی جاری ہے "درد کاسفر" کالم نگاری کے مجموعے "تلخ حقیقت" کی طرف لے گیا جو صرف اب شاعر مشرق [[محمد اقبال|علامہ محمد اقبال]] سے ہی متعلق لکھنے تک محدود ہے اس میں مہارت تامہ حاصل ہے۔<ref>http://daanish.pk/41980</ref><ref>http://www.urdulinks.com/urj/?p=3960
</ref><ref>
https://www.punjnud.com/allama-iqbal-ki-romanvi-zindagi/
<ref/>
 
== تصانیف ==